Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف پر کسی بھی سیاسی، مزہبی، سماجی تقریب منانے، سجانے یا منعقد کرنے پر غیر اعلانیہ پابندی ہے،، اگر کوئی اعلان کیا جاتا ہے تو دفعہ 144 بحال ہوجاتی ہے،، آھ زمان پارک میں قرآن خوانی کا اہتتمام کیا گیا ہے اور پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے،،انسانی بنیادی حقوق کی ضمانت عدالتیں بھی خاموش بنی ہوئی ہیں
https://twitter.com/x/status/1709893946392957213
https://twitter.com/x/status/1709898453336072693
چئیرمین عمران خان کی سالگرہ کے موقع پر زمان پارک میں انکی سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں اور قرآن خوانی کا اعلان کیا گیا تھا لیکن زمان پارک میں قرآن خوانی کو روکنے کے لئے پولیس کی بھاری نفری قیدیوں کی وین سمیت پہنچ چکی ہے. پارٹی کا جیل روڈ آفس بھی سیل کر دیا گیا ہے. آخر اتنا خوف کیوں ہے؟
https://twitter.com/x/status/1709892436380512257
https://twitter.com/x/status/1709898228747956431
https://twitter.com/x/status/1709891795784712293

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/wKxt9HM/crackdwh11n.jpg