battery low
Chief Minister (5k+ posts)
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کی ضمانت کی درخواست کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا، چیف جسٹس عامر فاروق کی عدم دستیابی کے باعث سماعت نہ ہوسکی، چیف جسٹس طبیعت ناسازی کے باعث کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1768172121400766503
https://twitter.com/x/status/1768172121400766503