عمران خان کی عدالت پیشی، کارکنوں کی بڑی تعداد دیکھ کر پی ڈی ایم پھٹ پڑی

6imranhaneeshdmqayaydatatat.jpg

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف احتجاج کے کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ جبکہ جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے موقع پر کارکنوں کی بڑی تعداد موجودرہیں جس سے پی ڈی ایم رہنما پریشان ہو گئے۔

تفصیلات کے مطاب انسدادِ دہشت گردی عدالت کےجج راجہ جواد نے عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کی۔ عمران خان کے خلاف مقدمہ تھانہ سنگجانی میں درج کیا گیا تھا۔ انسداد دہشتگری عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض عمران خان کی 9 مارچ تک عبوری ضمانت منظور کی۔

اس موقع پر تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعاد عدالت کے راستوں پر موجود تھی جسے دیکھ کر پی ڈی ایم خواتین رہنماؤں کا شدید ردعمل دیکھنے میں آیا، شیری رحمان نے کہا کہ پہلے لاہور اور آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں تماشہ لاگایا جا رہا ہے۔ عمران خان کورٹ پر اثرانداز ہونے اور گرفتاری سے بچنے کیلئے جلوس اور مظاہرے کے ساتھ پیش ہو رہے ہیں۔

پی پی رہنما نے مزید کہا تحریک انصاف کی جانب سے جوڈیشل کمپلیکس میں مظاہرہ اور توڑ پھوڑ قابل تشویش اور توہین عدالت کے مترادف ہے۔ عدالت اس منظم مظاہرے اور حملے کا نوٹس لے۔ عدالت کو ہر بار ایک ثابت شدہ چور کی پیشی کیلئے انتظار نہیں کرنا چاہئے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ واضح طور پر عمران خان کو خصوصی مراعات دی جا رہی ہیں۔ عدالت "عام مجرم" اور "خاص مجرم" کا تاثر پیدا کر رہی ہے جس کی وجہ سے پورے نظام عدل پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1630496382892097536
ن لیگ کی خاتون رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا بنتی ہے بھئی،آخر غنڈہ گردی کا اثر ہوتا ہے،گیٹ توڑے،پولیس کو مارا،وردیاں پھاڑیں،جوڈیشل کمپلیکس کو یرغمال بنایا تو کیا بڑی بات ہے؟

https://twitter.com/x/status/1630497581741535234
حنا پرویز بٹ نے لکھا کہ پی ٹی آئی کے غنڈوں کی جانب سے لاہور انتظامیہ اور اسلام آباد پولیس پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہوں۔ عدالتوں کو نیازی دباؤ میں لانے کی کوشش کر رہا ہے، معزز ججز کو اس غنڈے اور فتنے کو ضمانت دینے کی بجائے جیل میں ڈالنا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1630495256960708610
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Let me put into a way that u will understand… there is a difference between people coming out of love (IK case), and people coming out who were paid (Nawazoo + gashti supporters, including u)
You abhorrent mongrels that squeal incessantly will be dealt by the state with an iron fist.

FqDGnDaXwAIozCc
 

NCP123

Minister (2k+ posts)
Wrong title. It should be:
عمران خان کی عدالت پیشی، کارکنوں کی بڑی تعداد دیکھ کر پی ڈی ایم کی پھٹی پڑی ہے
lagta hey PDM ke khawateen ku bhejaa hey comment kerney...kion sub males ki phutt chukki hey......Fauj ki tu phutt ker leer leer hu chukki hey........ye Khawateen hein en mein kaafi tolernace houtee hey.........
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
FqEWVBlWwAI0qQz

reminds me of Khawaja Asif's comments about not even 100 people came out for nassan laga mandela!
 
Last edited:

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

jitna barha ghunda utney kiraye key paid karkun- yeh koyi barhee baat hey?peysa laga ker is sey barhee tada akathee ker lo-​

 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Qayamat ki nishani. The corrupts and criminals PDM beggars lecturing on rule of law. These scumbags are successful in making some fools believe them.
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)


جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج، 25 افراد گرفتار

اسلام آباد پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج کرلیا۔

Asıl soorthal


دارالحکومت کی پولیس نے عمران خان کی پیشی کے موقع پرپی ٹی آئی کارکن کی جانب سے ہونے والی توڑ پھوڑ کا مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کیا ہے۔​

پولیس کے مطابق منصوبے کے تحت ہائی کورٹ پر حملے کی کوشش کی گئی، ہجوم سے کلاشنکوف اور دیگر اسلحے سمیت 25 ملزمان کو حراست میں لیا گیا ہے۔​

اسلام آباد پولیس کے مطابق سیاسی جماعت کی قیادت نے ہجوم کو نقصان کے لیے اُکسایا اور توڑ پھوڑ پر آمادہ کیا۔​

پولیس کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا، پولیس نے حکمت عملی سے ہائیکورٹ میں ایسے کسی ممکنہ اقدام کو روکا۔​

اسلام آباد پولیس کے مطابق واقعے میں ملوث 25 افراد کو گرفتار کیا گیا جبکہ دیگر کی گرفتاری کےلیے چھاپے مارے جارہے​

 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے بہت جلی کٹی سنائیں ہیں پیسے دینے سے پہلے۔ بیٹا اگر تو انگریزی لکھ لیتا ہے تو کیا تجھ کو پٹواری نا بولیں؟ تیری تحریر ہی کافی ہے تجھے پٹواری ثابت کرنے کیلیئے
Say whatever you want. Who gives a damn about you, warped plague-sored ratbag.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Wrong title. It should be:
عمران خان کی عدالت پیشی، کارکنوں کی بڑی تعداد دیکھ کر پی ڈی ایم کی پھٹی پڑی ہے

You left me with no other choice but to agree with you and that too wholeheartedly🤣
 

Back
Top