Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ٹیریان وائیٹ کے کیس کا دھڑن تختہ کیسے ہوا ؟؟ ججز نے اس کیس کو ناقابل سماعت قرار دیا کیونکہ اس پر پہلے ہی 3 ججز اپنا فیصلہ کرکے ہیں۔ مداخلت ان ہائی پروفائل کیسز میں ہوتی ہے اور اسی کیس میں ہی ججز ہر پریشر ڈالا گیا تھا۔۔اسد طور ، ثاقب بشیر
https://twitter.com/x/status/1793114568119730630
عمران خان کو سب سے بڑا ریلیف ٹیریان کیس میں ملا ہے چھ ججز کے خط کی وجہ یہی کیس تھا جس میں دو ججز پر دباؤ ڈالا گیا تھا کہ آپ چیف جسٹس عامر فاروق کی رائے سے اتفاق کریں
حسنات ملک
https://twitter.com/x/status/1793172547078427088
آج اسٹیبلشمنٹ کو بڑا جھٹکا لگا ہے عدلیہ آزاد ہونا شروع ہوگئی ہے ججز کھڑے ہوگئے ہیں ہائی کورٹس نے کہہ دیا ہے ہم کسی بھی سیاسی انجنیئرنگ میں سہولت کار نہیں بنیں گے اس لیے آج ٹیریان کیس کو اٹھا کر باہر پھینک دیا ہے اسد طور
https://twitter.com/x/status/1792934782625570984 https://twitter.com/x/status/1792947775383965979 https://twitter.com/x/status/1793025731733201009
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/cvh4sTk/sa1i1h1h12h2.jpg
Last edited by a moderator: