عمران خان کی مذاکرات کی بات پر حکومت کیوں تلملارہی ہے؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)




ن لیگ نے اسٹبلشمنٹ کو کہا کہ پی ٹی آئی آپ کے پاس آنا چاہتی ہے آپ انہیں ہمارے پاس آنے دیں ن لیگ نے بلف کیا عمران خان نے کہا آ جاؤ،

حکومت اور پی ٹی آئی میں مزاکرات نہیں ہو سکتے کیوں کہ حکومت کے پاس کچھ ہے ہی نہیں پی ٹی آئی کو دینے کے لیے، حبیب اکرم

https://twitter.com/x/status/1869033107057455347
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ٹڈے حرام زادے گشتی زادے چور منی لانڈر فراڈئے اور گشتی فراری اینڈ کمپنی کے مایکوں کو اپنئ حکومت خطرے میں نظر آتئ ہے
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
اس یوتھڑ کے دماغ میں بھی گوبر بھرا ہوا ہے۔ فوج تو نیازی مردود سے مذاکرات کرنا ہی نہیں چاہتی۔ تو حکومت کو کیا ضرورت پڑی ہے تلملانے کی؟ ویسے بھی یہ بات نیازی کھوتے کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ فوج سے مذاکرات کرنے کی بجائے سیاستدانوں سے بات چیت کرنا ہی ملک کے لیے دانشمندانہ فیصلہ ہے اور یہی درست راستہ ہے آگے بڑھنے کا۔ یہ کہنا کہ چونکہ حکومت کے پاس اختیار نہیں اس لیے ان سے مذاکرات کا فائدہ نہیں، یہ انتہائی بےتکی اور بھونڈی دلیل ہے بلکہ ۔ جب بےنظیر اور نوازشریف نے میثاق جمہوریت سائن کیا تھا تب ان کے پاس نہ اقتدار تھا، نہ کوئی سٹیکس اور نہ ہی وہ ملک میں تھے۔ لیکن اس کا زبردست اثر ہوا تھا۔
 

Back
Top