Awan S
Chief Minister (5k+ posts)
سا ڑ ا اب سامنے آیا شہباز شریف کی ارشد ندیم کے ساتھ کریڈٹ دینے کی ویڈیو ہی جھلی قرار دے دی واقعی تمھیں قرار نہیں -ابھی ایک تازہ انٹرویو میں اس نے کہا ہے میں شہباز شریف کا لگایا ہوا پودا ہوں - میں سمجھتا ہوں یہ دو قومی ہیرو کا موازنہ ہی بکواس ہے دونوں الگ کھیلوں سے منسلک ہیں یہ بہترین جواب ہوتا مگر جھلی ویڈیو کے بھد آگ نظر آ رہی ہے جیلسی کیساڑ اُن کو ہے جنہوں نے یہ بحث شروع کی۔
یہ سیاسی بکوآس ہے جو نوں کی طرف سے چلتی رہے گی، چاہے پریس کانفرنس میں ارشد کے کان میں کھسر پھسر کرنا، يا شہناز شریف کا جعلی ویڈیو بنانا۔
عمران خان ایک ٹیم سپورٹ میں اپنا دنیا بھر میں نام بنا کے گیا ہے۔ اور اس کا۔نام ہمیشہ رہے گا۔ اس کا مقابلہ ارشد ندیم سے ہے ہی نہیں