عمران خان کی نحوست

Milkyway

Senator (1k+ posts)
6-ankit-2-in-1-ludo-snakes-ladder-18-dlx-senior-kidistik-original-imahf5rxzjngm6yw.jpeg

GbKaWR4XoAAH-Eq

عمران خان کی نحوست
عمران خان لڈو گیم میں 99 ویں پر بیٹھا وہ سانپ ہے جس کی نحوست اچھے بھلے کو عرش سے اٹھا کر فرش پر پٹخ دیتی ہے

مہاتیر محمد نے ایک دفعہ صرف ایک دفعہ عمران خان کے ساتھ تصویر کیا
کھنچوائی غریب نہ صرف الیکشن ہارا بلکہ سیاست سے ہی ہمیشہ کے آؤٹ ہوگیا

اپنےبرادرنسبتی زیک گولڈ سمتھ کی انتخابی مہم میں حصہ کیا لیا ، سالا الیکشن
میں بری طرح ہار گیا

روس کے دورے پر گیا صرف ایک دن بعد ہی روس اور یوکرین میں جنگ چھڑ گئی نحوست کا ایسا اثر ہوا کہ جنگ آج تک جاری ہے

اپنے دورہ امریکہ کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ سے دوستی کے عہد وپیماں کئے نتیجہ ٹرمپ جیتا ہوا الیکشن ہار گیا

جسٹس منصورعلی شاہ کو چیف جسٹس سپریم کورٹ بنوانے کے میدان کے چاروں طرف اپنے گھوڑے دوڑائے مگر جسٹس منصور شاہ کو گھوڑے لگوا کر ہی دم لیا

جنرل فیض حمید کو اگلے دس برسوں کے لئے آرمی چیف بنوانے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا بیچارہ فیض حمید آجکل کورٹ مارشل بھگت رہا ہے

سری لنکا سے دورہ سے واپسی پر کہا کہ میں سری لنکا سے اس کی معاشی ترقی کا راز لیکر آرہا ہوں ، سری لنکا بھی اس کی نحوست نہ نکل سکا کچھ ہی دونوں بعد ڈیفالٹ ہوگیا

بھارتی کرکٹر، ٹی وی کامیڈین ہوسٹ نوجوت سنگھ سدھوکے ساتھ تصویر اتروا
کے ہاتھ کیا ملایا بیچارے سردار جی کو دو سال قید کی سزا ہوگئی

سب سے برا تو بنگلہ دیش کے مجیب الرحمن اور حسینہ واجد کا ہوا جس کے لئے مجیب اپنی قبر میں اور حسینہ بھارت میں ہاتھ اٹھ،اٹھا کر اس منحوس کو بد دعائیں دے رہے ہیں ظالم نے مجیب کی تعریف میں اپنے ٹیوٹر اکاؤنٹ سے دو چار مضمون کیا لکھے کہ بنگالیوں نے مجیب کا مجسمہ توڑ کر دریا برد، اس کے گھر کو نذر آتش اور حسینہ واجد کو بنگلہ دیش سے فرار ہوکر بھارت میں پناہ لینا پڑی گھوڑے تو صحیح معنوں میں ان دونوں کو لگوا دیا

خاور مانیکا کے گھر کیا گھسا بیچارے کو رنڈوا کروا کر ہی سانس لی

چلتے،چلتے مفت کا ایک اور پنگا لے لیا آکسفورڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر بننے کا بھوت سر پر سوار ہوا اگلوں نے اندر تو کیا گھسنے دینا تھا دروازے کے باہر سے ہی لات مار کر بھگا دیا

اللہ پاک ایسےمنحوس انسان اور اس کی نحوست سے ہمارے پیارےملک پاکستان کو ہمیشہ،ہمیشہ کے لئےنجات دلا دے
سب مل کر بولو
آمین
 
Last edited:

farrukh77

MPA (400+ posts)

patwari Aqal se AARI isi liye kehty hai k kohta biryani na kahya karo ab suno dunya ka best crickter bana allrounder bna us k bad world cup laya ju koi nahi la saka ab tak us k bad maa ko cancer huwa ghareebo ka khyal aya cancer hospital bna dia ju sub ne mana kia na bnay ga na chaly ga aaj patwari appna elaj karwa rahy hai sehasat me aya kaha ek seat bhi nahi jeet sakta ek seat jeeti ek soba jeeta or akhir wazir e azam bna nawaz zardari ki sehasat khatam ki one party pakistan bnaya appni party ko phir mafia khaki wardi walo ki asliyat jani or un k mili naghmo se hamari jan chuhrai or insaf or zulm k khulaf chalna larna sekhaya Allah ki zat se sub kuch hune ka yaqeen dilaya hamare dilo me allah se duwa hai k Allah her neak ghar me shukat khanam jaisi ullad paida kary bolo AMEEN
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)

AMEEN
 
Back
Top