Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکیومنٹ کوئی بھی ہو جمہوری حکومت میں پبلک ڈاکیومنٹ ہوتا ہے ،عمران خان جب بیمار تھے انہیں پمز اسپتال لے جاتا گیا جہاں انکا میڈیکل ہوا،عبدالقادر پٹیل
عمران خان کا یورین سیمپل لیا گیا، نشہ آور اشیا کا استعمال ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں آیا، وزیر صحت عبدالقادر پٹیل
عمران خان نے پانچ چھ ماہ بھاری پلستر پاوں پر چڑھایا جبکہ انکی رپورٹ میں فریکچر نہیں آیا،عبدالقادر پٹیل
عمران خان کی گرفتاری کے بعد پمز ہسپتال میں میڈیکل ہوا، عبدالقادرپٹیل
عبدالقادر پٹیل نےعمران خان کی ٹانگ میں فریکچر کی تردید کردی، رپورٹ کے مطابق عمران خان کی دماغی حالت ٹھیک نہیں،عبدالقادرپٹیل۔۔!!!
میڈیکل رپورٹ میں لکھا ہے عمران خان کے دماغی توازن پر سوالیہ نشان ہے ، قادر پٹیل
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/gPzmNvG/ashaiai.jpg
Last edited by a moderator: