عمران خان کی ٹویٹس کے حوالے سے شیرافضل مروت کی وضاحت

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان کی ٹویٹس کے حوالے سے شیر افضل مروت کی وضاحت۔۔۔!!

میں نے یہ نہیں کہا کہ عمران خان کی ٹویٹس کی وجہ سے مذاکرات میں تعطل آیا بلکہ یہ کہا تھا کہ مجھے یوں لگ رہا ہے کہ خان کی ٹویٹس انکو ناگوار گزرتی ہونگی کیونکہ خان کا انداز جارحانہ ہے اور ساتھ ہی یہ بات بھی کہی کہ اگر مذاکرات کے دوران خان کی زباں بندی کی شرط آئی تو ایسا نہیں ہونے والا۔۔۔ شیر افضل مروت
https://twitter.com/x/status/1877255472035631333
شیر افضل مروت کے خلاف عمران خان کے کان کس نے بھرے؟؟؟

علی امین گنڈاپور نے پچھلے ڈیڑھ سال میں اپنی 3 ہزار کنال آبائی زمین بیچی تاکہ پارٹی چلائی جاسکے، جلسے کیے جا سکیں، گنڈاپور نے 7 کروڑ وکلا کو ادا کیے ہیں، عمران خان کو کہا گیا کہ مروت یہ بات کر کے گنڈاپور کا احسان پارٹی پر جتا رہا ہے، پھر خان صاحب کو کہا گیا کہ میں نے پارٹی بیانیے کو نقصان پہنچایا، میں نے کیا نقصان پہنچایا؟؟
https://twitter.com/x/status/1877259532935532863
 

Back
Top