عمران خان کی پارٹی علیمہ خان یا بشری بی بی ٹیک اوور کرنےلگی ہیں؟

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
یہ جو سکرپٹ لکھتے ہیں عمران خان کی پارٹی علیمہ خان یا بشری بی بی ٹیک اوور کرنےلگی ہیں تو بار بار کہہ چکی ہوں ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں لیڈر صرف ایک ہی ہے وہ ہے عمران خان۔

https://twitter.com/x/status/1828021269775684027
ہم پاگل ہیں کہ سیاست میں آئیں گے،یہاں سہاست تو ہو ہی نہیں رہی، آپ سارا دن ایک دوسرے کو نیچے کھینچ رہے ہیں، ہمارے پس زندگی میں اتنا وقت نہیں کہ جاکر اس دنگل میں گھس جائیں، عمران خان ہمارا لیڈر ہے، اسے فالو کرتے ہیں، اس کی حفاظت کریں گے، علیمہ خان کی گفتگو۔۔!!

https://twitter.com/x/status/1828021054813716575
https://twitter.com/x/status/1828127215864643826
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
علیمہ خان یا عمران کی کسی بھی اور بہن کو قائم مقام چئیرمین بنایا جاسکتا ہے یا پی پی کی طرح شریک چئیرمین لیکن کسی اور کو پی ٹی آئی کے ورکرز کسی بھی صورت قبول نہیں کریں گے
 

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
عمران خان کی پارٹی کی اصل جانشین اور وارث یوتھیوں کی حقیقی بہن ٹیرین خان ہے۔ تمام یوتھیے ٹیرین خان کو اس کا حق دلانے کیلئے مہم چلائیں۔۔
 

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
بہادر بھائی کی بہادر بہنیں۔
شوکت خانم اور اکرام اللہ خان کو سلام جن کی ایسی نڈر اور ہمت والی اولاد ہے۔ ما شاء اللہ

اکرام اللہ نیازی کو کیوں بدنام کررہے ہو۔ جنرل برکی کو سلام پیش کرو جس کی یہ اصل اولاد ہے۔ یقین نہیں آتا تو شکلیں ملا کر دیکھ لو۔ اکرام اللہ نیازی تو بے چارا لسوڑی سی کمزور سی شکل اور منحنے سے جسم کا آدمی تھا۔ جبکہ عمران خان، علیمہ خان و دیگر اولادوں کا چہرہ اور قد کاٹھ بالکل جنرل برکی (عمران خان کے خالو) جیسا ہے۔

gen-burki.jpg


 
Last edited:

Back
Top