سپریم کورٹ کا تحریری حکم جاری
وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد کا طریقہ کار غیرقانونی تھا
نیب کے جاری کردہ وارنٹ میں درخواست گزار کے انصاف تک رسائی کے حق اور عدالت کے تقدس کو پامال کیا گیا
درخواست گزار کے آئین میں دیئے بنیادی حقوق، آئین کی شقوں 4،2،9،10،1 اور 14 کیخلاف ورزی کی گئی
عمران خان کل 11 بجے القادر ٹرسٹ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوں،نیب اور پولیس فول پروف سیکیورٹی انتظامات کرے، تحریری حکمنامہ۔۔!!
عمران خان کل 11 بجے فول پروف سیکیورٹی میں اسلام آباد ہائی کورٹ پیش ہوں ، سپریم کورٹ کا حکم
نیب کی طرف سے عمران خان کے خلاف وارنٹ کی تعمیل غیر قانونی ہے، عدالت کے تقدس کو پامال کیا گیا، عمران خان کل 11 بجے اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوں، سپریم کورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔۔!!!
عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل غیر قانونی ہے، عمران خان عدالت میں سرنڈر کر چکے تھے، عمران خان گیسٹ ہاؤس میں رہیں گے،عدالتی حکم عمران خان کے ہائیکورٹ میں پیش ہونے تک قابل عمل ہے، تحریری فیصلہ