عمران خان کی گرفتاری کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا،ایف آئی اے کی تردید

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں گرفتاری سے متعلق ایف آئی اے کا بیان

‏ایف آئی اے عمران خان کی گرفتاری سے متعلق مختلف نیوز چینلز پر چلنے والی خبروں کی تردید کردی

‏چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ترجمان ایف آئی اے

https://twitter.com/x/status/1627609431973445632
 

Back
Top