عمران خان کےخلاف تحریک عدم اعتماد کے حق میں نہیں تھے، مولانا

ikhh1h111.jpg

تحریک عدم اعتماد پیپلزپارٹی کے کہنے پر لائی گئی، مولانا فضل الرحمن کا انکشاف۔۔۔پیپلزپارٹی آخری وقت میں تحریک عدم اعتماد لانے پر زور دیا ورنہ اب تک انتخابات ہو جاتے: سربراہ پی ڈی ایم

سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ وجے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن نے لاہور میں ملک کے معروف صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بڑا انکشاف کر دیا۔

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن ملک بھر کے معروف صحافیوں سے لاہور میں ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم لوگ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کے حق میں نہیں تھے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی طرف سے عین آخری وقت پر تحریک عدم اعتماد لانے پر زور دیا گیا۔

مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ملک بھر میں آئندہ عام انتخابات فروری کے آخر تک ہوں گے، موجودہ صورتحال کے باعث فوری انتخابات ناگزیر ہو چکے ہیں جبکہ قبائلی علاقوں میں الیکشن مہم چلانا مشکل ہو چکا ہے۔ جمہوری ممالک میں نگران حکومتوں کا تصور ہی نہیں ہوتا، پیپلزپارٹی نے آخری وقت میں فیصلے سے پھر گئی اور تحریک عدم اعتماد لانے پر زور دیا ورنہ اب تک انتخابات ہو جاتے۔
https://twitter.com/x/status/1699794934155669833
مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلزپارٹی آخری وقت میں آکر اپنے فیصلے سے منحرف ہو گئی تھی اگر ایسا نہ ہوتا تو اس وقت تک ملک بھر میں عام انتخابات ہو جاتے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے دبائو پر عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی گئی جس کا فائدہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ہوا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو لانے والے اعتراف کر چکے کے ان کا ایجنڈا کچھ اور تھا۔
 
Last edited:

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
molana munafiq london bhaag ja... suna hai kuch used condom numa kutton ki qurbani honay wali hai...

aik naam kisi molvi ka bhi hai oos main... phir na kehna khabar na hui
 
Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)
فضل الرحمان ڈیزل ؟ حقیقی طور پر دیکھا جائے تو پاکستان کی موجودہ ابتر صورت حال اور غریب عوام کو مہنگائی کے موجودہ طوفان میں پھینکنے کا یہی شخص ذمہ دار ہے ، جس نے چور لٹیروں کو افرادی قوت مہیا کر کے خود مال بنایا
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
ikhh1h111.jpg

تحریک عدم اعتماد پیپلزپارٹی کے کہنے پر لائی گئی، مولانا فضل الرحمن کا انکشاف۔۔۔پیپلزپارٹی آخری وقت میں تحریک عدم اعتماد لانے پر زور دیا ورنہ اب تک انتخابات ہو جاتے: سربراہ پی ڈی ایم

سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ وجے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن نے لاہور میں ملک کے معروف صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بڑا انکشاف کر دیا۔

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن ملک بھر کے معروف صحافیوں سے لاہور میں ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم لوگ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کے حق میں نہیں تھے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی طرف سے عین آخری وقت پر تحریک عدم اعتماد لانے پر زور دیا گیا۔

مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ملک بھر میں آئندہ عام انتخابات فروری کے آخر تک ہوں گے، موجودہ صورتحال کے باعث فوری انتخابات ناگزیر ہو چکے ہیں جبکہ قبائلی علاقوں میں الیکشن مہم چلانا مشکل ہو چکا ہے۔ جمہوری ممالک میں نگران حکومتوں کا تصور ہی نہیں ہوتا، پیپلزپارٹی نے آخری وقت میں فیصلے سے پھر گئی اور تحریک عدم اعتماد لانے پر زور دیا ورنہ اب تک انتخابات ہو جاتے۔
https://twitter.com/x/status/1699794934155669833
مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلزپارٹی آخری وقت میں آکر اپنے فیصلے سے منحرف ہو گئی تھی اگر ایسا نہ ہوتا تو اس وقت تک ملک بھر میں عام انتخابات ہو جاتے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے دبائو پر عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی گئی جس کا فائدہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ہوا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو لانے والے اعتراف کر چکے کے ان کا ایجنڈا کچھ اور تھا۔
MOTU MC AIK NUMBER KA JHOOTA, ALLAH ISKEE ZINDAGEE JHANUM BUNNA DAE AMEEN ALLAH KAE NAAM PURR FULL BADMASHI
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ اتنا بڑا حرامی ہے کہ عمران کی حکومت کے چند مہینوں بعد ہی باجوے کے کہنے پہ لونڈے لپاڑے مارچ لیکر اسلام آباد پہ چڑھائی کر دی تھی بلکہ یہ تو عمران کی حکومت ماننے کو بھی تیار نہیں تھا بلکہ 14 اگست منانے سے بھی انکار کر دیا تھا۔۔۔ اور سب سے زیادہ اسے جلدی تھی حکومت میں آنے کے لیے اور اب بیشرموں کیطرح یہ بکواس کر رہا ہے
 
tracker22

MPA (400+ posts)
اس ڈیزل مُنافق کا بیان آن ریکارڈ ہے ، اس نے بکواس کی تھی کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم استحکام “ میں “ لے کے اآیا تھا ۔ وڈیوز موجود ہیں
 
Syaed

MPA (400+ posts)
ikhh1h111.jpg

تحریک عدم اعتماد پیپلزپارٹی کے کہنے پر لائی گئی، مولانا فضل الرحمن کا انکشاف۔۔۔پیپلزپارٹی آخری وقت میں تحریک عدم اعتماد لانے پر زور دیا ورنہ اب تک انتخابات ہو جاتے: سربراہ پی ڈی ایم

سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ وجے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن نے لاہور میں ملک کے معروف صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بڑا انکشاف کر دیا۔

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن ملک بھر کے معروف صحافیوں سے لاہور میں ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم لوگ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کے حق میں نہیں تھے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی طرف سے عین آخری وقت پر تحریک عدم اعتماد لانے پر زور دیا گیا۔

مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ملک بھر میں آئندہ عام انتخابات فروری کے آخر تک ہوں گے، موجودہ صورتحال کے باعث فوری انتخابات ناگزیر ہو چکے ہیں جبکہ قبائلی علاقوں میں الیکشن مہم چلانا مشکل ہو چکا ہے۔ جمہوری ممالک میں نگران حکومتوں کا تصور ہی نہیں ہوتا، پیپلزپارٹی نے آخری وقت میں فیصلے سے پھر گئی اور تحریک عدم اعتماد لانے پر زور دیا ورنہ اب تک انتخابات ہو جاتے۔
https://twitter.com/x/status/1699794934155669833
مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلزپارٹی آخری وقت میں آکر اپنے فیصلے سے منحرف ہو گئی تھی اگر ایسا نہ ہوتا تو اس وقت تک ملک بھر میں عام انتخابات ہو جاتے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے دبائو پر عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی گئی جس کا فائدہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ہوا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو لانے والے اعتراف کر چکے کے ان کا ایجنڈا کچھ اور تھا۔
اور کچھ دن پہلے یہی گینڈہ صفت ملا سینہ ٹھوک کے بک رہا ہوتا تھا کہ عمران خان کو میں نے ہٹایا۔ایک چیز ہوتی ہے تھوک کے چاٹنا مگر یہ سیاستدان تو ہے کر چاٹنے میں بھی کوئی عار محسوس نہیں کرتے حرام کی اولاد
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

شاعر اس شعر میں کہنا چاہتا ہے۔۔ بادشاہ سلامت۔۔ الیکشن کے بغیر مجھے صدر بنا دیں بس
376663328_617128207204552_7686727007825153926_n.jpg

‏اختلافات اپنی جگہ
مولانا فضل الرحمان کبھی بکا نہیں

کبھی جھکا نہیں بلکہ ہمیشہ کرائے پر دستیاب رہتا ہے،