عمران خان کے آبائی میانوالی حلقے کے سروے کے نتائج

Termitenator

Senator (1k+ posts)
the boys running the channel are getting paid directly from PTI. The dumb fks of PTI knows it but will still believe the survey like these days they believe that Khan is not breathing his shit 24/7 in a 6x4 Adiala cell
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)

Aur tu duffers say pay kay pay role per hay.
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Happy Birthday Love GIF by Mo Willems Workshop
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
the boys running the channel are getting paid directly from PTI. The dumb fks of PTI knows it but will still believe the survey like these days they believe that Khan is not breathing his shit 24/7 in a 6x4 Adiala cell
What an unbelievable fuck you really are. You believe that this guy bought all the people on the road to say "vote sirf Imran Khan ka". IF you believe that there is not a bigger dumb fuck than you in the universe.
But we know that you yourself know and believe that close to 80% people in Pakistan supporting Imran Khan, but you cannot say it because of your compulsions.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
the boys running the channel are getting paid directly from PTI. The dumb fks of PTI knows it but will still believe the survey like these days they believe that Khan is not breathing his shit 24/7 in a 6x4 Adiala cell
میانوالی خان کا آبائی علاقہ ہے وہاں تحریک انصاف نوے فیصد ووٹ لے دو سیٹوں پر تو کوئی بڑی بات نہیں ہے -پنجاب کے دوسرے زیادہ تر علاقوں میں بھی تحریک انصاف کا ووٹر زیادہ ہے مگر اس کا نون لیگ سے مقابلہ ہے - جب منہ کے آگے مائک رکھ دیا جائے تو رائے دینا اور بات ہے اور الیکشن والے دن لائنوں میں دھکے کھا کر ووٹ ڈالنا دوسری بات - دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن میں بہت سے جگہ پر نون لیگ کے ان کارکنوں کو اٹھا لیا گیا تھا جو باقیوں کو اکٹھا کر کے ووٹ ڈلواتے ہیں - ایسے لوگ کم ہوتے ہیں جو انفرادی طور پر خود اپنے گھر سے نکل کر اپنی سواری استعمال کر کے ووٹ دیں - جب عوام میں تاثر بن جاتا ہے کہ جو بھی ہو جیتنا تو فلاں نے ہی ہے تو کارکن بھی دل ہار دیتے ہیں کہ جیتنا نہیں ہے تو کیا فائدہ اتنی محنت کا -چڑھتے سورج کی پجاری پنجاب کی قوم الیکشن سے دو چار ہفتے پہلے خود جا جا کر جیتنے والی پارٹی کو جوائن کرتے ہیں - دیہاتوں میں تو مظبوط دھڑے جیتنے والی پارٹی کے ساتھ ملنے کا اعلان کر دیتے ہیں یہی فیکٹر نون لیگ کے خلاف گئے دو ہزار اٹھارہ میں اور اب یہ تحریک انصاف کے خلاف جائینگے بلکے تحریک انصاف کے خلاف زور زیادہ تکڑا لگایا جائے گا کیونکے نو مئی کے بھد فوج بہت تپی ہوئی ہے - اس تمام تفصیل کی سمری یہ ہے کہ جو سروے میں آ رہا ہے ڈبے سے نکلنے والے ووٹ کی تھداد اس سے کافی مختلف ہو گی -