Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کے آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر الیکشنز کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے گئے
زلفی بخاری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی ہدایات کے مطابق ان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر الیکشن 2024 کے لیے درخواست فارم جمع کرا دیا گیا ہے۔ ہم ایک تاریخی مہم کے لیے سب کے تعاون کے منتظر ہیں
https://twitter.com/x/status/1825076505547808930

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/kCXf5m2.jpeg