Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کے اکاؤنٹ سے جو ویڈیو شیئر ہوئی ہے اسکے بہت سیریس نتائج ہوں گے، ایک دم سے یوسف رضا گیلانی جو قائم مقام صدر ہیں اور آج نیب کے تحت پکڑے جانے والے بندے کی 14دن سے 40 دن تک ضمانت بڑھا دی، تو کون پکڑا جا رہا ہے؟ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1795128651383460145
"عمران خان نے خطرناک کارڈ کھیل دیا ہے" عمران خان سے ملنے والے انہیں اپنی باتوں میں ٹریپ کرلیتے ہیں، اینکر پرسن عدنان حیدر کی گفتگو پر سینیر صحافی نصرت جاوید کا دلچسپ جواب
https://twitter.com/x/status/1795124006665773508
اس بات سے آپ انکار نہیں کرسکتے اس وقت سب سے مقبول ترین لیڈر عمران خان ہے اس بات کا سب سے بڑا ثبوت 8فروری ہے نصرت جاوید
تمام تر مشکلات کے باوجود 8فروری کو عاشقان عمران خان نے پی ٹی آئی امیدواروں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر مہریں لگائیں۔یہ اُن لوگوں نے کیا جنہیں جاہلوں کی سوسائٹی کہا جاتا ہے۔کئی لوگوں نے بتایا کہ ہم نے ٹکٹ ن لیگ سے کٹوائ مگر ووٹ ڈالا پی ٹی آئی ۔جتنے مقدمات بناۓ گئے انکے پرخچے اُڑ رہے ہیںنصرت جاوید
https://twitter.com/x/status/1795181172579791115 "مرتضی سولنگی چاہتے تھے کہ طاقت ور لوگ انہیں سینٹر بنوا دئیں لیکن ایسا نہیں ہوا اب ان کے اندر ایک لاوا پھٹنے کو ہے"عارف ملک
https://twitter.com/x/status/1795309367912443979

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/NLKzPhy/andandhai11h1.jpg
Last edited by a moderator: