عمران خان کے بیٹے بھی والد کے نقشِ قدم پر ، جمائمہ نے تصاویر شیئر کردیں

ik-sns1h11.jpg


بیٹے بھی باپ کے نقش قدم پر, قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و معروف کرکٹر، بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمراب خان کے بیٹوں کی کرکٹ یونیفارم میں تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی, عمران خان کی پہلی سابقہ اہلیہ، جمائمہ گولڈ اسمتھ نے اپنے دونوں بیٹوں سلیمان عیسیٰ خان اور قاسم خان کی تصویریں شیئر کیں۔

جمائمہ گولڈ اسمتھ نے انسٹاگرام پر اپنے دونوں صاحبزادوں سلیمان عیسیٰ خان کی ویڈیو اور قاسم کی تصویر بطور اسٹوری شیئر کی,جمائمہ کی ان پوسٹ میں دونوں بھائیوں کو کرکٹ کے سفید یونیفارم میں دیکھا جا سکتا ہے,سلیمان خان کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میچ ختم ہونے پر وہ بلّا اٹھائے آ رہے ہیں جبکہ اس دوران اُن کی ویڈیو ریکارڈ کی جا رہی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1817477403851076059
دوسری پوسٹ پر جمائمہ گولڈ اسمتھ نے قاسم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا اور یہ ہیں بہترین فاسٹ بولر, قاسم خان نے اپنی بنائی گئی ایک ایپلیکیشن اور پلیٹ فارم کا آغاز کیا ہے, قاسم خان کی جانب سے بنائی گئی ایپلیکیشن انفلوئنسرز کو برانڈز سے جوڑنے میں مدد فراہم کر رہی ہے.
qasim1h11.jpg

qaz12.jpg


عمران خان نے 1995 میں لندن کی امیر ترین کاروباری شخصیت جیمز گولڈ اسمتھ کی بیٹی جمائمہ سے شادی کی تھی جو کہ 2004ء میں ختم ہو گئی تھی۔بعد ازاں انہوں نے پاکستانی میزبان و صحافی ریحام خان سے 2014ء میں شادی کی جو صرف ایک سال ہی چل سکی تھی۔بانیٔ پی ٹی آئی کی موجودہ شریکِ حیات کا نام بشریٰ بی بی ہے جن سے انہوں نے 2018ء میں شادی کی تھی۔
 
Last edited by a moderator:

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
باپ کا علم نہ بیٹے کو اگر ازبر ہو
پھر پسر قابل میراث پدر کیوں کر ہو۔

Ye Sher Patwariyon, Bootiyon, Haramiyon aur Chootiyon k samajh say balatar hai.
Sarr k oopar say zoooon kar k guzar ja,ay ga.
 

Hina Chaudhry

MPA (400+ posts)
these kids never gave a F about their father

they were raised in wealthy zionost grand father's inheritance

in total they have met their father 4 times in last 20 years and none in last 10 years
 

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
these kids never gave a F about their father

they were raised in wealthy zionost grand father's inheritance

in total they have met their father 4 times in last 20 years and none in last 10 years
Same goes to Qatri Prince... he never came to see his daughter with Meryam... or his daughter went Qatar to see her father... so what's your point?
 

Back
Top