battery low
Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ 21 مارچ کو سماعت کرے گا
توہین عدالت کی درخواست وفاقی حکومت کی جانب سے دائر کی گئی تھی
درخواست 25 مئی 2022 کو لانگ مارچ مقررہ مقام سے چار کلومیٹر آگے آنے پر دائر کی گئی تھی
https://twitter.com/x/status/1900793864069542097