عمران خان کے خلاف غداری کے مقدمے کی درخواست دینے والا صحافی معطل

suso11m1h3.jpg


جی ٹی وی نیوز نے عمران خان کے خلاف جھوٹی گواہی دینے والے صحافی رئیس احمد کو معطل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا

پنجاب حکومت نے عمران خان کے خلاف بغاوت پر اکسانے، ملک توڑنے اور غداری کا مقدمہ جی ٹی وی کے صحافی رئیس احمد خان کی درخواست پر بنایا ۔۔ مذکورہ صحافی نے عمران خان پر الزامات عائد کیے کہ عمران خان نے عوام کو بغاوت پر اکسایا۔۔ فوجی قیادت کے خلاف ہرزہ سرائی کی، ملک توڑنے کی سازش کی۔

صحافی کی درخواست پر پنجاب حکومت ایکشن میں آئی اور عمران خان کے خلاف غداری اور بغاوت پر اکسانے کے مقدمات کی منظوری دیدی اور تحریک انصاف کو غیرقانونی جماعت قرار دیدیا۔

جی ٹی وی نیوز انتظامیہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ جی ٹی وی نیوز رئیس احمد خان کے غیر مجاز اور غیر ذمہ دارانہ اقدام کی سختی سے تردید کرتا ہے، جس نے سیاسی الزامات لگانے کے لیے ہمارے چینل کے ساتھ اپنی وابستگی کا غلط استعمال کیا۔
https://twitter.com/x/status/1808858856967319748
چینل کا مزید کہنا تھا کہ ہم اپنی ساکھ کا استحصال کرنے کی اس زبردست کوشش کی مذمت کرتے ہیں اور جامع تحقیقات تک رئیس کو معطل کر دیا ہے۔ جی ٹی وی نیوز دیانتداری، ذمہ داری اور قومی سالمیت کے اعلیٰ ترین معیارات کو برقرار رکھتے ہوئے اخلاقی صحافت کے لیے اپنی وابستگی میں ثابت قدم ہے۔

اس نے مزید کہا کہ ہم اپنے اداروں اور اپنی مسلح افواج کا احترام کرتے ہیں جو ہماری قومی عزت اور خودمختاری کا بے لوث دفاع کرتے ہیں۔ ہم ان کے ساتھ غیر متزلزل کھڑے ہیں، ان کی قربانیوں کا احترام کرتے ہیں اور ان کی ساکھ کو مجروح کرنے کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرتے ہیں۔

صحافی ثاقب بشیر کا اس پر کہنا تھا کہ جی ٹی وی کا زبردست فیصلہ ، سیاسی جماعتوں لیڈروں کے خلاف جو جیسا کیس بنانا ہے حکومت خود ہی بنائے ۔۔ صحافی کا کام کسی کے خلاف کمپلیننٹ بننا نہیں صرف رپورٹنگ کرنا ہے ۔۔ رئیس احمد خان کو جی ٹی وی نے معطل کرکے ان کے پلیٹ فارم کا نام غلط استعمال کرنے پر تحقیقات کا آغاز کردیا
https://twitter.com/x/status/1808865983307579901
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
شکل سے ہی کسی جدّی پشتی لونڈے باز کا حرامی لونڈا اور زنخا نظر آتا ہے یہ بدفعلی کرواکے پیسے کمانے والا لونڈا
 

Back
Top