عمران خان کے خلاف فیصلے سے ثابت ہوگیا عدالتیں آزاد ہیں، پرویز خٹک

17khthakaradamllonnkhan.jpg

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری سے ثابت ہوگیا کہ عدالتیں آزاد ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین پرویز خٹک نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے معاملے پرردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن، چوری اور اختیارات سے ناجائز استعمال کےخلاف قوانین موجود ہیں اور ان قوانین پر فیصلےکرنے کا اختیار عدالتوں کے پاس ہے۔

نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان بہت غرور کرتا تھا، کہتا تھا سارے چلے جائیں مجھے فرق نہیں پڑتا، اس کے غرور کا سر نیچا ہوا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج کےعدالتی فیصلےسے ثابت ہوا کہ عدالتیں آزاد ہیں اور آئین و قانون کو سامنے رکھتے ہوئے فیصلے کرتی ہیں۔

پرویز خٹک نے عمران خان کا نام لیے بغیر تنقید کرتےہوئے کہا کہ اچھی بھلی پارٹی کو بنانے اور مضبوط کرنے میں سالوں کا عرصہ لگا، ضد ، انا اور اقتدار کی بھوک نے آج ان کو اس مقام پر پہنچا دیا، ہوس اقتدار نے پارٹی کو ایک سال میں ٹکڑےٹکڑے کردیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سب نے مشورہ دیا کہ پارلیمنٹ کےاندر رہنا چاہیے، اسمبلیاں نہیں توڑنی چاہیے ، مگر انہوں نے کسی کی نہیں سنی، ان کی اپنی ہٹ دھرمی کی وجہ سے آج ان کو یہ دن دیکھنا پڑرہا ہے، جس نے ان پر احسان کیے اور انہیں وزیراعظم بننے میں مدد کی انہوں نے اس کو ہی سب کے سامنےرسوا کردیا۔

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین نے کہا کہ ہمارا پہلے دن سے موقف تھا کہ ہر مسئلے کا حل بات چیت سے ممکن ہے۔

خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ نوجوان صوبے کےبہتر مستقبل پر اپنی توجہ مرکوز کریں، معصوم نوجوانوں کو ٹکٹوں کا لالچ دےکر اور ورغلا کر بیوقوف بنایا گیا، تاہم اب صوبے کو مزید کسی ایڈونچر کی اجازت نہیں دیں گے۔
 
Last edited by a moderator:

Amatuka

MPA (400+ posts)
17khthakaradamllonnkhan.jpg

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری سے ثابت ہوگیا کہ عدالتیں آزاد ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین پرویز خٹک نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے معاملے پرردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن، چوری اور اختیارات سے ناجائز استعمال کےخلاف قوانین موجود ہیں اور ان قوانین پر فیصلےکرنے کا اختیار عدالتوں کے پاس ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج کےعدالتی فیصلےسے ثابت ہوا کہ عدالتیں آزاد ہیں اور آئین و قانون کو سامنے رکھتے ہوئے فیصلے کرتی ہیں۔

پرویز خٹک نے عمران خان کا نام لیے بغیر تنقید کرتےہوئے کہا کہ اچھی بھلی پارٹی کو بنانے اور مضبوط کرنے میں سالوں کا عرصہ لگا، ضد ، انا اور اقتدار کی بھوک نے آج ان کو اس مقام پر پہنچا دیا، ہوس اقتدار نے پارٹی کو ایک سال میں ٹکڑےٹکڑے کردیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سب نے مشورہ دیا کہ پارلیمنٹ کےاندر رہنا چاہیے، اسمبلیاں نہیں توڑنی چاہیے ، مگر انہوں نے کسی کی نہیں سنی، ان کی اپنی ہٹ دھرمی کی وجہ سے آج ان کو یہ دن دیکھنا پڑرہا ہے، جس نے ان پر احسان کیے اور انہیں وزیراعظم بننے میں مدد کی انہوں نے اس کو ہی سب کے سامنےرسوا کردیا۔

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین نے کہا کہ ہمارا پہلے دن سے موقف تھا کہ ہر مسئلے کا حل بات چیت سے ممکن ہے۔

خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ نوجوان صوبے کےبہتر مستقبل پر اپنی توجہ مرکوز کریں، معصوم نوجوانوں کو ٹکٹوں کا لالچ دےکر اور ورغلا کر بیوقوف بنایا گیا، تاہم اب صوبے کو مزید کسی ایڈونچر کی اجازت نہیں دیں گے۔
Insaan beghairat ho to mojan hi mojan.
 
Mental Butt

Politcal Worker (100+ posts)
Achi bhali izzat thii .. aik hii saal mein yeh ballay wala dalli ka bacha ban gya ...
Fikr na ker ... Elections hon na hon...pathaan tera hisaab barabar zaroor krein gey ...
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
تمام نیازی آج رو رہے ہیں۔ انکو رلاوں گا والا نعرہ پورا ہو گیا عمران نیازی کا۔ آج زمان پارک میں گرفتاری سے عمران نیازی کو بچانے کے لئے لوگ کیوں جمع نہیں ہوئے؟؟؟؟
Tu Anna ain?? Aisee site tay pti workers day arrest de videos laggian nay...
 
باس از باس

MPA (400+ posts)
۔

کیسے کیسے کنجری کے بچے اپنی ماؤں کے جتھے کی کمائی کھانے والے پی ٹی آئی میں گھس کے بیٹھے ہوئے تھے۔۔۔