عمران خان کے دن گنے جا چکے ، اب جیل جانا پڑے گا : عطا تارڑ

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
725139_26686045.jpg


گوجرانوالہ : ( دنیا نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان کے دن گنے جا چکے ہیں ، انہیں عوام کا سامنا بھی کرنا پڑے گا اور جیل بھی جانا پڑے گا۔

گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ اپنے سیاسی مقاصد کے لیے عمران خان کی گرفتاری پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے جلاؤ گھیراؤ کیا، جناح ہاؤس اور جی ایچ کیو سمیت سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا۔

وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ کیپٹن شیر خان شہید کی بہادری کے دشمن بھی گرویدہ تھے ، تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے ان کے مجسمے کی بھی توہین کی گئی ، چاغی کے ماڈل کو بھی تباہ کر دیا گیا اور یہ عمران خان کی سوچی سمجھی منصوبہ بندی تھی ۔

عطا تارڑ نے کہا کہ جو دشمن نہ کر سکا وہ عمران خان نے اپنی کرپشن کو چھپانے کے لیے کر دیا، آپ کے ورکرز کو گرفتار نہ کریں تو کیا ان کو پھولوں کے ہار پہنائیں ، ان کے خلاف دہشتگردی کے کیس بھی چلیں گے آرمی ایکٹ کے تحت بھی مقدمے چلیں گے۔

انہوں نے کہا کہ یہ اس ملک کی تاریخ کا ایک اہم ترین موڑ ہے ، کورٹ سے بھی درخواست کریں گے کہ اس معاملے میں حائل نہ ہوں، جن لوگوں نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا ان کو رہائی مت دیں ، مٹھی بھر مجرم ہیں جو ٹھنڈے کمرے میں بیٹھ کر ان کے خلاف ویڈیو پیغام جاری کررہے ہیں جو ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں۔

Source
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
A Bandar trying to be a Judge Juery and executioner
اس جیسے درباری کی کُل اوقات کپتان کے شیرو، اور موٹو کے خشک لید سے ذیادہ نہیں، اس لئے
نہ ان رنڈی کے بچّوں کو پڑھنے،،اور نہ ہی مائیکرو سیکنڈ کے لئے سننے کے قابل سمجھتا ہوں
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جیل جانے سے دن گنے جاتے ہوں تو گنجا مر چکا ہوتا اور چھوٹی چھوٹی سرجریاں کروا کر جی ایچ کیو میں مہینوں لگانے والی مریما نڈوون کی منظور نظر کے دن گنے جاتے لیکن کیا ہے کہ تم لوگوں کو کنٹرول میں رکھنے کو کیا ہو گا عاصم منیر کے پاس ؟ جونہی عمران خان کے دن گنے گئے عاصم منیر پر سیاست میں مداخلت جس کے تم عینی گواہ ہو اس پر آرٹیکل سکس لگاؤ گے اس لئے عمران خان کے دن نہیں تمہارے ہاتھوں انہوں نے جو پاکستان کی عوام ماؤں بہنوں بیٹیوں کے ساتھ کروایا تمہاری اوقات دکھادی اب تم کس منہ سے سوسائٹی میں نکلو گے ۔ باندر مریمانڈو تمہارے دن تو کبھی شروع ہی نہ ہونگے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
رانا زنا اور زنا تارڑ کی بھڑکیں ہیں کہ ختم نہیں ہو رہی ۔۔ جاؤ نا کرو گرفتار ، اس دفعہ لوگوں نے آرمی نہیں چھاتی امراء پہ حملہ کرنا ہے۔
 

Allah o Akbar

Councller (250+ posts)
گندہ خُون

یاد کریں جب جسٹس سجاد علی شاہ صاحب نے نوازو شریف کی بات نہیں مانی تو سپریم کورٹ حملہ سے پہلے ن لیگ نے اس عطا کا باپ رفیق تارڑ خرید لیا جو اپنے ہی چیف کیخلاف ہو گیا-

bloody گندی نسل
 

Back
Top