عمران خان کے ساتھ کلبھوشن سے بھی زیادہ سخت سلوک ہو رہا ہے:بابر اعوان

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1829592570202079358
سلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزيشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہےکہ انٹرنیٹ کا گلا گھونٹ دیا گيا تاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام نہ چلے۔

قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی میں کئی افسران نہیں آئے ، افسران نے کہا کہ ہماری میٹنگ ہے،کیا یہ بہانے کریں گے اور قومی اسمبلی کی رٹ کو قائم کریں۔

انہوں نے کہا کہ پہلے بتایا گيا کہ 28 اگست تک انٹرنیٹ اسپیڈ ٹھیک ہو جائے گی، اب بتایا جارہا ہے کہ انٹرنیٹ ویب سسٹم انسٹال کیا جا رہا ہے، آئی ٹی کمیٹی میں غلط بیانی کی گئی۔

عمر ایوب کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے بارے میں آپ کہتے ہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے پھر کوئٹہ پریس کلب میں پابندی کیوں لگائی گئی ہے؟ بلوچستان میں مایوسی پھیل رہی ہے جو کہ خوف ناک بات ہے۔


Source
https://twitter.com/x/status/1829839792978194721 https://twitter.com/x/status/1829731388762861774
 
Last edited by a moderator:

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)

کلبھوشن

was a sate guest
under PTI Govt.
کوڑھ مغز ۔ہسٹری درست کر لو ۔ جب پکڑا گیا تھا اور اب حکومت کس کی ہے ۔ اور ابھی تک بھی جاتی عمرہ کے دامادوں والی سہولت کس نے دی ہوئی ہے۔
 

Back
Top