atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
جن کے دماغوں میں ایلفی پڑی ہے وہی تو چلے کارتوس بار بار چلانے کی جستجو میں لگے ہیںمیں نے دماغ میں ایلفی کا ذکر پہلے ہی کر دیا تھا - عمرانی کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ کتنا پڑھا لکھا ہے - اس کو خالی گوڈے سے ساتھ بٹھا کر بات سمجھائی جاۓ - یا کلاس روم میں ڈیٹے شیٹے کے ساتھ
کوئی نہیں جناب تسی آرام کرو ہن. اسی وے سون جایے