عمران خان کے مخالفوں کی خواہش ،محمدحنیف

KHISFO

Senator (1k+ posts)
hanaifhaai.jpg

جس دن سے عمران خان کی حکومت گئی ہے اُن کے مخالفوں کی ایک ہی خواہش ہے کہ عمران خان کو سبق سکھایا جائے۔ وہ جمہوریت پسند لوگ بھی جو ہر وقت بنیادی انسانی حقوق اور حق رائے دہی کا درس دیتے رہتے ہیں وہ بھی سینے پر ہاتھ مار کر کہتے ہیں الیکشن ہوتے رہیں گے پہلے عمران خان کو ڈنڈا ڈولی کر کے پولیس کے ڈالے میں ڈالو، کسی جیل میں رکھو، کیس بڑے ہیں کسی ایک میں سزا دلوا دو اور پھر جیل کے دروازے کی چابی سمندر میں پھینک دو۔

اور اس کے بعد الیکشن الیکشن کھیلو۔ اور یہ اس لیے کرو کیونکہ ہمیں پتہ ہے کہ یہ اس سے پہلے دوسرے لیڈروں کے ساتھ بھی ہو چکا ہے۔ ہمارے انٹیلیجنس ادارے، ہماری عدلیہ، ہماری اشرافیہ قانون کی ناک موڑنے، جمہوریت کو کان سے پکڑ کر اپنی مرضی کے راستے پر لگانے کا وسیع تجربہ رکھتی ہے، تو اب کیوں نہیں کرتی۔

پاکستانی فوج کی کمان بے شک نئی ہو لیکن ان کے پیار کے طریقے پرانے ہیں۔ انھیں معلوم ہے کہ ملک میں ہر وقت سیٹھوں، سیاستدانوں اور ججوں کی ایک پود موجود ہوتی ہے جو وسیع تر ملکی مفاد میں ذلت اٹھانے اور مال بنانے کو ہمیشہ تیار رہتی ہے (صحافیوں کا ذکر اس لیے نہیں کر رہا کیونکہ نہ وہ حکومتیں بناتے ہیں نہ گراتے ہیں، صرف حواریوں کے حواری کا کردار ادا کرتے ہیں۔)

انھیں ڈھونڈنا بھی نہیں پڑتا۔ لیکن اب عمران خان نے75 سال سے کمائی گئی فوج کی محبت کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ فوج کا تعلقات عامہ کا ادارہ اگر سوشل میڈیا پر اسلام علیکم بھی کہہ دے تو ایسی گالیاں پڑتی ہیں جو کبھی پاکستان توڑنے کے خواب دیکھنے والوں کو بھی نہیں دی گئیں۔

اگر آپ کے ہاتھ میں بندوق ہو تو یہ فرق نہیں پڑتا کہ بندوق کی نالی کے سامنے کھڑا انسان بندوق کی وجہ سے آپ کا تابع ہے یا دل سے آپ کو اپنے سے بہتر مانتا ہے۔ لیکن اگر جس کے ہاتھ میں بندوق ہے اس کو ہی یہ شک ہو جائے کہ بندوق کا نشانہ کدھر ہونا چاہیے تو نہ بندوق کسی کام کی نہ بندوق چلانے والا۔

ہمارے عمران خان کو فاشسٹ، پاگل، بے وقوف سمجھنے والے جتنا بھی شور مچا لیں عمران خان پاکستان کے دل میں لگی ایک گرہ ہے جب تک یہ بحث مباحثے سے، ووٹوں سے، نوک جھونک سے، تھوڑی جھنجھلاہٹ سے کھل نہیں جائے گی پاکستان کی شریانوں میں بہنے والا خون کم سے کم ہوتا جائے گا۔

مکمل کالم پڑھئے
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستانی فوج کا پیار مشرقی پاکستان میں وار کرائم کی صورت میں ملک توڑنے تک سب دیکھ چکے ہیں
اس وقت شرابی حرامی یحیی تھا اور جنرل رانی
ُاور اس وقت حافظ وہسکی ہے اور جنرل نانی
 
Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
hanaifhaai.jpg

جس دن سے عمران خان کی حکومت گئی ہے اُن کے مخالفوں کی ایک ہی خواہش ہے کہ عمران خان کو سبق سکھایا جائے۔ وہ جمہوریت پسند لوگ بھی جو ہر وقت بنیادی انسانی حقوق اور حق رائے دہی کا درس دیتے رہتے ہیں وہ بھی سینے پر ہاتھ مار کر کہتے ہیں الیکشن ہوتے رہیں گے پہلے عمران خان کو ڈنڈا ڈولی کر کے پولیس کے ڈالے میں ڈالو، کسی جیل میں رکھو، کیس بڑے ہیں کسی ایک میں سزا دلوا دو اور پھر جیل کے دروازے کی چابی سمندر میں پھینک دو۔

اور اس کے بعد الیکشن الیکشن کھیلو۔ اور یہ اس لیے کرو کیونکہ ہمیں پتہ ہے کہ یہ اس سے پہلے دوسرے لیڈروں کے ساتھ بھی ہو چکا ہے۔ ہمارے انٹیلیجنس ادارے، ہماری عدلیہ، ہماری اشرافیہ قانون کی ناک موڑنے، جمہوریت کو کان سے پکڑ کر اپنی مرضی کے راستے پر لگانے کا وسیع تجربہ رکھتی ہے، تو اب کیوں نہیں کرتی۔

پاکستانی فوج کی کمان بے شک نئی ہو لیکن ان کے پیار کے طریقے پرانے ہیں۔ انھیں معلوم ہے کہ ملک میں ہر وقت سیٹھوں، سیاستدانوں اور ججوں کی ایک پود موجود ہوتی ہے جو وسیع تر ملکی مفاد میں ذلت اٹھانے اور مال بنانے کو ہمیشہ تیار رہتی ہے (صحافیوں کا ذکر اس لیے نہیں کر رہا کیونکہ نہ وہ حکومتیں بناتے ہیں نہ گراتے ہیں، صرف حواریوں کے حواری کا کردار ادا کرتے ہیں۔)

انھیں ڈھونڈنا بھی نہیں پڑتا۔ لیکن اب عمران خان نے75 سال سے کمائی گئی فوج کی محبت کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ فوج کا تعلقات عامہ کا ادارہ اگر سوشل میڈیا پر اسلام علیکم بھی کہہ دے تو ایسی گالیاں پڑتی ہیں جو کبھی پاکستان توڑنے کے خواب دیکھنے والوں کو بھی نہیں دی گئیں۔

اگر آپ کے ہاتھ میں بندوق ہو تو یہ فرق نہیں پڑتا کہ بندوق کی نالی کے سامنے کھڑا انسان بندوق کی وجہ سے آپ کا تابع ہے یا دل سے آپ کو اپنے سے بہتر مانتا ہے۔ لیکن اگر جس کے ہاتھ میں بندوق ہے اس کو ہی یہ شک ہو جائے کہ بندوق کا نشانہ کدھر ہونا چاہیے تو نہ بندوق کسی کام کی نہ بندوق چلانے والا۔

ہمارے عمران خان کو فاشسٹ، پاگل، بے وقوف سمجھنے والے جتنا بھی شور مچا لیں عمران خان پاکستان کے دل میں لگی ایک گرہ ہے جب تک یہ بحث مباحثے سے، ووٹوں سے، نوک جھونک سے، تھوڑی جھنجھلاہٹ سے کھل نہیں جائے گی پاکستان کی شریانوں میں بہنے والا خون کم سے کم ہوتا جائے گا۔

مکمل کالم پڑھئے
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)

کچھ جملوں میں بات کہی جائے تو وہ یہ ہے ایک طرف فروری میں رانا ثنا کے دہست گردی کی عدالت سے وارنٹ نکلے انتظامیہ خاموش رہے کوئی کاروائی نہیں کر رہی اعتزاز احسن جیسے قانون دان وکلا بتاتے ہے روازنہ کی بنیاد پر سینکروں ہزاروں لوگوں کے عدالتوں میں حاضری یقینی بنانے کے وارنٹ نکلتے ہے اس طرح اسٹیٹ کی قوت کو استعمال کرکے کے کوئی کاروائیاں نہیں ہوتی لیکن دوسری طرف جتھا لے کر قانون پر عملدارامد کا بہانہ بنا کر ایک ملک کی نامور سب سے بڑی جماعت کے سربراہ پر ایک جھوٹے مقدمے میں وارنٹ کی تعمیل کا بہانہ بنا کر اس لیڈر کی رہائش گاہ پر اور اس کے نہتے کارکنوں پر حملہ آوار ہو جائے تکبر روعونت کا یہ عالم ہو جسے اپریشن بیس منٹ کا نام دیا کہ طاقت کا استعمال کرکے ہم نے ہر قانون ملیا میٹ کرنا ہے اور کیا بھی گیا آنسو گیس واٹر کینین کو ظالمانہ طریقے سے استعمال میں لایا گیا مقدمہ بھی وہ ہو جس کی حالت یہ ہو توشہ خانہ لسٹ آنے کے بعد اس کے چھترے اڑ گئے ہوں اسے بہانہ بنایا جائے پھر ناکامی پر ریاست پر حملہ سے تعبیر شروع کر دے یہ سب غلط ہے جبکہ ملک کے نامور بارز کے صدور وکلا اس بات کی ضمانت دے کے وہ اپنی پیشی پر پیش ہو جائے گے جیسے وہ پہلے بھی کئی بار عدالتوں میں حاضر ہو چکے ہے لیکن کسی بات کو خاطر میں نہ لایا جائے یقینا اس میں قانون پر عمل دارامد ایک بہانہ ہے حقیقت میں کچھ اور مقاصد ہے جو سب واضح ہے اس پر ملک کے طول عرض سے پچاسی ناجائز مقدمات بنا دینا وہ بھی اس پر جس پر قاتلانہ حملہ ہو چکا ہے بلوچستان مچ جیل کی دھمکیاں دینا اس کو راستے سے ہٹانے منظر نامہ سے غائب کر دینے کی باتیں کرنا جلسوں میں اعلانیاں دعوے کرنا اس کے قاتل کو وڈیو لنک پر عدالت میں حاضر ی دینا اسے سیکورٹی نہ دینا لیکن اسے خطرناک ترین عدالت جہاں پہلے بھی بم دھماکے ہو چکے ہے وہاں آنے پر مجبور کرنا وہ ریلی کا اعلان کرے تو دفع ایک سو چتالیس لگا دینا جب کہ سرکار کی سرپارستی میں دفع ایک سو چوتالیس کے دوران کئی کئی ایونٹ ہو رہے ہو کسے بیوقوف بنا رہے ہے پی ڈی ایم کا عوام کو ٹریپ کرنے کا بیانیہ بن نہیں پا رہا یہ لوگ عمران خان کی لاہور ہائی کورٹ تاریخی پیشی ادھر سے اسلام آباد میں تاریخی پیشی پھر مخالفین کے دل دہلا دینے والی لاہور کی کامیاب ریلی اور پھر مینار پاکستان میں جلسے کا اعلان لہذا عمران خان مخالفین کی چیخیں نکل گئی

پچاس روپے اسٹام پر وہ مجرم جو بیرون ملک دوائی لینے گیا ابھی تک واپس نہیں آیا جبکہ تاریخ کی بدنام ترین نگران حکومت چن چن کر اپنے حمایتیوں عمران خان کے مخالفوں پر مبنی بنائی گئی ہے لیکن پھر بھی وہ بھگوڑا وہاں پی ڈی ایم یہاں سب ڈرے بیٹھے ہے کہ اس کو اندر کرو میں پھر آو گا اور ہم سب الیکشن میں اترے گے نگران حکومت ہر طرح سے ان عمران مخالفین سے تعاون کر رہی ہے لیکن پھر بھی یہ عمران خان کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے الیکشن میں نہیں جانا چاہتے اور بزدلوں کی طرح ہوچے بے ہودہ ہتکنڈوں پر اتر آئے ہےان کی عوام میں اگر کوئی تھوری بہت مقبولیت بچی ہے اور یہ وہ بھی کھو رہے ہے

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
شرابی یحیئ اور جنرل رانی
حافظ وہسکی ُاور جنرل نانی
وہی مشرقی پاکستان کو توڑنے والا کامبی نیشن ہے
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
شرابی یحیئ اور جنرل رانی
حافظ وہسکی ُاور جنرل نانی
وہی مشرقی پاکستان کو توڑنے والا کامبی نیشن ہے
ye combination to 47 se hai... generals padaishi randion ki aulad hain

71 main sirf aik ghariatmand qaum thi.. jo apnay haq ke liay khari ho gai thi.. jis ko bangali kehte hain...

ye kaam punjabi bhi ker sakta hai.. per oos ke liay ghairat, or bahaduri dono chahian.. punjabi main dono ki kami

rehi bloach and pathan qaum.. wo to kab se napak fauj ke ghaddar faujion ko jahanum wasil ker rehi hai...

yehi kaam punjabi bhi ker lo to dekhna azadi khud chal ker aati hai...

jo jo fauji apnay ghaddar gernail or officer se baghawat nahi kerta wo iss yazeed ka fauji hai or oosay jahanum wasil kerna hi jihad hai
 
arain

Councller (250+ posts)
یہ آدمی بھی نہ رہ سکا عمران کی تصدیق کئے بغیر۔۔
بڑے بڑے بت پاش پاش ہو رہے ہیں
'بچہ بچہ کہے گا'
 
Back
Top