عمران خان کے پاس آخری موقع:ریاست کے سامنے سرنڈرکرے،جاویدچوہدری

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
یہ عمران خان اور اشرافیہ کی نہیں بلکہ عوام اور اشرافیہ کی جنگ ہے جو ہمیشہ جاری رہے گی۔ یہ جنگ کبھی ختم نہیں ہونے والی۔