Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بانی پی ٹی آئی کا ایک رول رہا ہے اور عوام نے ان کو ووٹ دیئے ہیں، وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ کا اے آر وائی نیوز کو انٹرویو
https://twitter.com/x/status/1810199974476681478
صرف بانی پی ٹی آئی نہیں ہمیں بھی بات کرنا پڑے گی اور کوئی حل نہیں، ملک سب کا ہے، ہر ایک کو ایک قدم پیچھے ہٹ کر لچک دیکھانا ہوگی، وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ کا اے آر وائی نیوز کو انٹرویو
https://twitter.com/x/status/1810202696756175253
وفاقی وزیر قیصر شیخ نے بڑی خبر دے دی۔کہا۔عمران خان اے پس پردہ معاملات چل رہے ہیں۔سب کو ملک کے لیے قدم پیچھے ہٹنا ہوگا۔ہمیشہ پہلے پس پردہ بات ہوتی ہے۔صرف خان نہیں ہمیں بھی ہر صورت بات کرنا ہوگی۔اور بات ہورہی ہے۔ اور بریک تھرو ہوگا۔
https://twitter.com/x/status/1810197599653433804
چینی کی برآمد پر ہم نے پچھلے تجربے کو مد نظر رکھتے ہوئے مشروط اجازت دی ہے، کابینہ میں طے ہوا ہے اگر چینی 2 روپے بھی مہنگی ہوئی تو ایکسپورٹ روک دیں گے، وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ کا اے آر وائی نیوز کو انٹرویو
https://twitter.com/x/status/1810205161379574197

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/qMeFVgT.jpeg