عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کرنے والا لیگی رہنما منظر عام پر

Raja Atta

Senator (1k+ posts)

سابق چیرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض عائد کرنے والے میاں نصیر کی میڈیا سے گفتگو

سابق چیرمین پی ٹی آئی کے تصدیق کنندہ این اے 122 سے کے ووٹر نہیں ہے

سابق چیرمین پی ٹی آئی کو سزا ہوچکی ہے اور وہ نااہل ہے

توشہ خانہ سے انکی نااہلی ہوچکی ہے وہ اب الیکشن نہیں لڑا سکتے

سابق چیرمین پی ٹی آئی خود اس حلقے سے الیکشن نہیں لڑانا چاہتے

کیسے ہوسکتا ہے سابق چیرمین پی ٹی آئی کو یہ نا پتہ ہو اس کا تصدیق کنندہ اس حلقے کا نہیں ہے

سابق چیرمین پی ٹی آئی خود الیکشن سے بھاگ رہے ہیں
 
Last edited by a moderator:

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
bla talking GIF by neomagazinroyale