عمران خان ہماری ریڈ لائن، کہنے والے انقلابی یوتھیے

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے کہنے والے انقلابی یوتھیے جب فوجی علاقوں میں گھسے تو سمجھے ۷۵ سالہ مقبوضہ ملک آزاد ہو گیا ہے۔ اب یہاں عوامی راج ہوگا۔ اور یوں وہ احمق جیت کا نشان بناتے ہوئے واپس اپنے گھروں کو چل دیے جیسے کوئی بڑا انقلابی معرکہ مار کر آئے ہوں۔

آج اس مس ایڈونچر کی بنیاد پر پی ٹی آئی کی تمام تر سینئر لیڈر شپ اور ۷ ہزار کے قریب مظاہرین مقبوضہ ریاست کی حراست میں ہیں۔ جیلوں میں ان کے ساتھ بدترین ریاستی تشدد کیا جا رہا ہے۔ مگر باقی پی ٹی آئی کے حامی کروڑہا نفوس پر مشتمل انقلابی عوام ابھی بھی اپنے گھروں میں بیٹھے یہ تماشہ دیکھ رہے ہیں۔ احمقو! جب انقلاب لانے کا طریقہ آتا نہ ہو تو جلد بازی میں زیادہ انقلابی بننے کی ضرورت نہیں ہوتی۔

اب بھگتو اس منظم مقبوضہ ریاست کو! الیکشن جیت کر اقتدار میں آنے کے خواب دیکھنے والے یوتھیے آج جیلوں میں اپنی تشریفیں لال کروا رہے ہیں۔ اور ان کے انقلابی پارٹی لیڈران کو بے سہارا چھوڑ کر سیاسی جلسوں کی پلاننگ میں مصروف ہیں۔

GRtu6fkWYAALsZ3.jpg

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Pathano ne ghairat bech khae. Arif seems to be endorsing my viewpoint...

Niazi ko chahiye tha goberseas pe aur local youthees pe aitebar karne ke bajae 100-200
شیرو he paal leta, kam az kam us ke saath loyal tu hote...
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
arifkarim , why all the goberseas youthees who were so determined and enthusiastic about the inquilab and attack on GHQ, fail to show up at the time of the GHQ attack?? Were their asses jammed by a random gora behind Costco in Oslo, Jersey or Birmingham?
 
Last edited:

Hina Chaudhry

MPA (400+ posts)
Khan will only be able to get released if there is a revolution on streets and that will only happen if Suleman and Qasim come to lead the people or Aleema Khan and other sisters comeout on streets leading the public itself. General Public is now so tired of PTI's calls and is busy fighting inflation. I know many have a hard time accepting this but it is a reality now.

Those sitting overseas are not coming back and neither those earning from social media using Imran Khan.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
arifkarim , why all the goberseas youthees who were so determined and enthusiastic about the inquilab and attack on GHQ, fail to show up at the time of the GHQ attack?? Were their asses jammed by a random gora behind Costco in Oslo, Jersey or Birmingham?

Arifkarim

iconoflast
عارف بنیادی طور پر ککڑی ھے ، کبھی کبھی شطر مرغ کی چال چلتا ھے ۔ بلی بننے کی کوشش کرتا ھے ، ھاتھی بننے کا خواھش مند ھے لیکن چوھے کی طرح بھاگ کے بل میں گھس جاتا ھے ۔

ھاں چوھے کے ذکر پر یاد آیا یہاں ایک اور بھی دریائے سوات کا چوھا چھپتا پھرتا رھتا ہے ۔ کچھ روز پہلے ایک بلی نے اس کی دم کاٹ دی تھی ، ککڑی نے برائے مہربانی احسان دم کا کٹا ھوا حصہ واپس چوھے کی بل میں پہنچایا تھا ۔

راستہ میں کئ دفعہ ککڑی نے للچائ ھوئ نجروں سے دم کے حصے کو دیکھا لیکن پھر فورا" لاحول پڑھ کے امانت چوھے کی بل تک پہنچائ ۔ آج کل سواتی چوھا بل میں گھسا دم کے کٹے حصے کو چوتڑوں تلے دبائے معجزے کا منتظر ھے ☺️ ۔

Last edited:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے کہنے والے انقلابی یوتھیے جب فوجی علاقوں میں گھسے تو سمجھے ۷۵ سالہ مقبوضہ ملک آزاد ہو گیا ہے۔ اب یہاں عوامی راج ہوگا۔ اور یوں وہ احمق جیت کا نشان بناتے ہوئے واپس اپنے گھروں کو چل دیے جیسے کوئی بڑا انقلابی معرکہ مار کر آئے ہوں۔

آج اس مس ایڈونچر کی بنیاد پر پی ٹی آئی کی تمام تر سینئر لیڈر شپ اور ۷ ہزار کے قریب مظاہرین مقبوضہ ریاست کی حراست میں ہیں۔ جیلوں میں ان کے ساتھ بدترین ریاستی تشدد کیا جا رہا ہے۔ مگر باقی پی ٹی آئی کے حامی کروڑہا نفوس پر مشتمل انقلابی عوام ابھی بھی اپنے گھروں میں بیٹھے یہ تماشہ دیکھ رہے ہیں۔ احمقو! جب انقلاب لانے کا طریقہ آتا نہ ہو تو جلد بازی میں زیادہ انقلابی بننے کی ضرورت نہیں ہوتی۔

اب بھگتو اس منظم مقبوضہ ریاست کو! الیکشن جیت کر اقتدار میں آنے کے خواب دیکھنے والے یوتھیے آج جیلوں میں اپنی تشریفیں لال کروا رہے ہیں۔ اور ان کے انقلابی پارٹی لیڈران کو بے سہارا چھوڑ کر سیاسی جلسوں کی پلاننگ میں مصروف ہیں۔

GRtu6fkWYAALsZ3.jpg

🤣 🤣 🤣

https://twitter.com/x/status/1783784640647417874
 
Tutiya

Senator (1k+ posts)
Khan ka shukriya jo System nanga kardia, atleast our next generation knows the main cause of our downfall that is army. Inshallah they will get freedom in few decades if not years to come.
 
Back
Top