عمران خان ہمیں تبلیغ کرتے تھے کہ ظالم حکمران کے سامنے ڈٹ جاؤ،مولانا نعیم بٹ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کو ہم تبلیغ کے لیے لے کر جاتے تھے تو وہ ہمیں کہتے تھے تبلیغ کرو لیکن جو بات میں کہتا ہوں وہ کہو،ہم نے پوچھا وہ کیا؟ تو جواب ملا کہ"ظالم حکمران کے سامنے ڈٹ جاؤ"،
https://twitter.com/x/status/1896625519602651177
 

Back
Top