Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان 4 سال مسلط رہا، معیشت کا بیڑا غرق کرکے گیا، مریم اورنگزیب کی نیوز کانفرنس
جو ملک کےساتھ وفادار نہیں ہوسکتےوہ کسی سے وفاداری نہیں کرسکتے:مریم اورنگزیب
دوسروں کو چور ،چور کہنے والے آج ایک دوسرے کو چور کہہ رہے ہیں، مریم اورنگزیب
دوسروں کو چور چور کہنے والے آج ایک دوسرے کو چور کہہ رہے ہیں۔ ملک کو تین ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کے خواب دیکھنے والی جماعت آج خود ٹکڑے ٹکڑے ہورہی ہے، ملک کو انتشار کی نظر کرنیوالے آج خود انتشار کا شکار ہوچکے ہیں
سینٹر وزیر ۔ مریم اورنگزیب
https://twitter.com/x/status/1908822296120414593
کسی کا پانی چوری نہیں ہورہا، نہروں کے معاملے پر کسی جماعت کو سیاست نہیں کرنی چاہیئے، مریم اورنگزیب کی نیوز کانفرنس
https://twitter.com/x/status/1908823811828437354 https://twitter.com/x/status/1908819654820180395 https://twitter.com/x/status/1908820031674187805 https://twitter.com/x/status/1908798614484521081

Last edited by a moderator: