News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1743949817716596782
سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا ٹیکسلا میں انتخابی جلسے سے خطاب،
بچوں کے سامنے ہاتھ باندھ کے کھڑا نہیں ہو سکتا، عمران خان سے 54 سال سے میرا جگری دوست ہے، عمران خان اس وقت مشکل حالات میں ہے، کسی پر تنقید نہیں کروں گا، آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لونگا،ن لیگ سے پرانا تعلق ہے ، دوستوں سے رابطے ہوتے ہیں ، کسی پارٹی کی دم پکڑ کر نہیں عوام کے کندھوں پر سوار ہوکر قومی اسمبلی جانا چاہتے ہوں ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ، اقتدار یا وزارت نہیں اصول اہم ہیں ، چوہدری نثار علی خان

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/MnSkdKp/Image-Tweet-for-Urdu.png