عمران ریاض خان اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتار

Twister

MPA (400+ posts)
یہ بہت بڑی بے غیرتی دکھائی ہے اللہ غارت کرے یہ لاوا پکنا شروع ہوچکا ہے بس پھٹنے کا وقت قریب آرہا ہے ہوش کرلو یہ ۱۹۸۰ نہیں ہے تباہی پھر جائے گی
 

I_KON

Politcal Worker (100+ posts)
عمران ریاض خان نڈر ، بیباک اور آزادی کی علامت ہے

اگر پاکستانی اس شخص کے لیے باہر نہ نکلے ...تو پاکستانیوں کو ہمیشہ کی غلامی مبارک

نکلو اپنی آزادی کی خاطر، نکلو آزادی کے اس جانباز کی خاطر
 

I_KON

Politcal Worker (100+ posts)
قوم کا اصل بیٹا ... قوم کے غداروں نے گرفتار کر لیا ہے

عمران ریاض خان آزاد پاکستان کا استعارہ ہے ... اٹھو پاکستانیو ، جاگو ،

ورنہ بہت دیر ہو جائے گی
 

I_KON

Politcal Worker (100+ posts)
پاکستان کے تمام ادارے غدار ہو چکے .... اٹھو پاکستانیو .... نکلو اپنے گھروں سے ، ورنہ یہ غدار تمہیں گھروں سے نکال کر گلیوں میں ماریں گے اور ڈھیروں پر تمہاری لاشیں پھینکیں گے
 

waseem137

Minister (2k+ posts)
پاکستان فوج کے ہاتھوں یرغمال، اور فوج امریکی ٹٹو جرنیلوں کے ہاتھوں یرغمال۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تین یوتھئیے سارے پاکستان کو اٹھانے آے ہیں، لل
ابھی دو مہینے پہلے تمہاری چار سالہ نااہل حکومت ختم ہوی ہے اس دوران اٹھ جاتے تو کوی فائدہ ہوجاتا مگر اب کیا فائدہ؟
?
 

I_KON

Politcal Worker (100+ posts)
پولیس والے کہتے ہیں ' اوپر سے دباؤ ہے .... اوپر سے دباؤ ہوگا تو کیا اپنی ماں کے ساتھ کروائی بھی ڈالو گے ؟

تمہیں اس لئے یہ ملک پال رہا ہے کہ اوپر سے دباؤ پر پاکستان میں ظلم مچا دو ؟
 

I_KON

Politcal Worker (100+ posts)
اگر آج عمران خان ، عمران ریاض خان کے لیے عوام کو باہر نہیں نکالتا تو ...تف ہے پی ٹی آئ اور اس کی سیاست پر

اس دھرتی کے ایک سچے بیٹے کی خاطر اگر یہ لوگ نہیں اٹھتے ... تو بھاڑ میں جائے سب سیاست ، امریکی سازش اور اقتدار کی لڑائی
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پچیس مئی کو امب لینے گھروں میں بیٹھے رہے تھے اس دن تو اپنے لیڈر کی خاطر کوی نکلا نہیں ورنہ اسی دن الیکشن کا اعلان ہوجاتا
اور تم پہلے خود یورپ سے پاکستان آکر قربانی دو پھر دوسروں کو صلاح دینا؟
لگتا ہے ادھر ویلیاں کھا رہا ہے جھوٹ بول کر کہ تجھ سے کام نہیں ہوتا؟
ایڈا توں انقلابی؟