Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران ریاض خان الحمداللہ زندہ ہیں اور ایجنسی(ز) کی تحویل میں ہے، وہ اس وقت پریمئیر انٹیلی جنس ایجنسی کے پاس ہیں۔صحافی عمرچیمہ کاانکشاف
پریمئیر ایجنسی والے مانتے نہیں ہیں لیکن جو بات چیت ہوتی ہے انہی سے ہوتی ہے۔ انکے مطالبات ہیں جن پر بات چیت ہورہی ہے۔عمرچیمہ
https://twitter.com/x/status/1704720787700126170
پریمئیر ایجنسی والے مانتے نہیں ہیں لیکن جو بات چیت ہوتی ہے انہی سے ہوتی ہے۔ انکے مطالبات ہیں جن پر بات چیت ہورہی ہے۔عمرچیمہ
https://twitter.com/x/status/1704720787700126170
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/jbS9S8T/uma11h11.jpg