عمران ریاض خان کا چند ماہ قبل دیا گیا بیان

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
عمران ریاض کی بازیابی کے لیے صحافیوں کی کوششیں نا کافی ھیں۔

پی ٹٰی ائی تو ساری انڈر گرونڈ ھو گئی ھے جو احتجاج کرتا ھے اٹھا لیا جاتا۔

اب زمہ داری صحافیوں اور وکلا پر ھے۔

کویی بھی سیاسی پارٹی ظلم کے خلاف بات کرنے کے لیے راضی نھیں۔ جماعت اسلامی نا جانے کیوں اغوا اور گمشدگیوں پر نھیں بولتی نا کوئی احتجاج کرتی ھے۔
 

mujahidkhan

Senator (1k+ posts)
jI is useless in terms of working for Pakistan , they always look for party interest rather country, this is the very reason they have no standing in pakistan
 

Back
Top