عمران ریاض خان کو رہا کرو

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
350127974_207060945499843_8826415523789364203_n.jpg

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)

تمہارے چینل پر تو خوب بات ہورہی ہے ۔

عمران ریاض ایک صحافی ہے لیکن بوٹ تو کہہ رہے ہیں کہ پکڑے جانے والا ایک پارٹی کا ترجمان ہے ۔

Yeah Boot tou nay Kaaan aur Mou main daal rakhay hain

Saree Awazain teray tak clear atee hain na?
 
Zaidi_Qasim1

Politcal Worker (100+ posts)

تمہیں کونسی مشکل ھے ، میرے دوست ؟۔
بات تو چاچا جانی سے ھے ، لیکن پڑوسی خوامخواہ ھی آگ بگولا ہوا جاتا ہے ۔
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
تمہیں کونسی مشکل ھے ، میرے دوست ؟۔
بات تو چاچا جانی سے ھے ، لیکن پڑوسی خوامخواہ ھی آگ بگولا ہوا جاتا ہے ۔
Imran Riaz party mai hai ya nahee

uss ko court of law mai lana chahiya

na kay Missing person bana dain

dont support this barbarism
 
Zaidi_Qasim1

Politcal Worker (100+ posts)
Imran Riaz party mai hai ya nahee

uss ko court of law mai lana chahiya

na kay Missing person bana dain

dont support this barbarism

صحافی اگر صحافت چھوڑ کے سیاست کرنا شروع کردے تو اسے صحافی کہنا صحافت کی توھین ہے ۔ ایک انصاف پسند شخص لبادہ اوڑہ کے نہیں رکھتا ۔ زیادہ دور نہیں ماضی قریب میں ہی جھانک کے دیکھو ۔ تمہیں ریاض کا ایک مختلف روپ دکھائ دے گا ۔ میرے لیے صرف اتنا ہی کافی ہے ۔ وہ اگر اپنا قبلہ درست کرتا ہے تو پھر سب اپنا قبلہ درست کرنے کا حق رکھتے ہیں ۔
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
صحافی اگر صحافت چھوڑ کے سیاست کرنا شروع کردے تو اسے صحافی کہنا صحافت کی توھین ہے ۔ ایک انصاف پسند شخص لبادہ اوڑہ کے نہیں رکھتا ۔ زیادہ دور نہیں ماضی قریب میں ہی جھانک کے دیکھو ۔ تمہیں ریاض کا ایک مختلف روپ دکھائ دے گا ۔ میرے لیے صرف اتنا ہی کافی ہے ۔ وہ اگر اپنا قبلہ درست کرتا ہے تو پھر سب اپنا قبلہ درست کرنے کا حق رکھتے ہیں ۔
Qibla koi be rakhay

Siyasat karna Juraam hai PAtwaree saaab

aap neechay say soochna kuo nahee chortay

Cheque clear hou gaya tay hun bayan badal lavo
 
Zaidi_Qasim1

Politcal Worker (100+ posts)
Qibla koi be rakhay

Siyasat karna Juraam hai PAtwaree saaab

aap neechay say soochna kuo nahee chortay

Cheque clear hou gaya tay hun bayan badal lavo

سیاست کرے ، صحافت میں ڈنڈی نہ مارے ۔ سیاسی پارٹی جوائن کرلے ۔
اب اگر تم اپنی گفتگو میں تہذیب کا دامن چھوڑو گے تو توقع نہ رکھو کہ تمہارا اپنا نچلا ،اندرونہ موضوع سخن نہ بنے ۔ لہذا اگر دلیل ہے تو پھر گفتگو جاری رکھو ۔ وگرنہ یہ بازاری لہجہ اپنے اھل و عیال میں استعمال کرو ۔
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)

سیاست کرے ، صحافت میں ڈنڈی نہ مارے ۔ سیاسی پارٹی جوائن کرلے ۔
اب اگر تم اپنی گفتگو میں تہذیب کا دامن چھوڑو گے تو توقع نہ رکھو کہ تمہارا اپنا نچلا ،اندرونہ موضوع سخن نہ بنے ۔ لہذا اگر دلیل ہے تو پھر گفتگو جاری رکھو ۔ وگرنہ یہ بازاری لہجہ اپنے اھل و عیال میں استعمال کرو ۔
Patwaree sahib Tahzeeb ka matlab ata hai

Tahzeeb na bolo yeah lafz be tumharay mou say bohat bura lagta hai

Bazaari Lahja daikhna hai tou apni Malikan kee taqreer sun lou