عمران ریاض خان کے بعد اینکر پرسن ملیحہ ہاشمی بھی پبلک نیوز سے آف ایئر

7maleehaoffair.jpg

معروف اینکر پرسن عمران خان کے بعد نجی نیوز چینل کی اینکر پرسن ملیحہ ہاشمی کو بھی آف ایئر کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل پبلک کی جانب سے اینکر پرسن ملیحہ ہاشمی کو آف ایئر کر دیا گیا ، اس کا اعلان اینکر پرسن ملیحہ نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے کیا۔

ملیحہ ہاشمی نے ٹوئٹ کی کہ پبلک نیوز نے مجھے آف ائیر کر دیا کیونکہ میں نے عمران خان کو ٹارگٹ کرنے اور قوم کے مجرموں کا دفاع کرنے سے انکار کر دیا تھا، ایسی لاکھ نوکریاں وطن پر قربان۔

اس کے علاوہ اینکر پرسن نے اپنے فیصلے پر ثابت قدمی کا اظہار کرتے ہوئے ایک قطعہ بھی شیئر کیا،

کسی سے بدکلامی نہ کی، نہ کرینگے، چڑھتےسورج کی سلامی نہ کی، نہ کرینگے
یہ دھرتی اپنی ماں ہے، اس سےکیا حساب؟ کسی غیر کی غلامی نہ کی، نہ کرینگے

https://twitter.com/x/status/1512448049104101379
اس سے قبل نجی نیوز چینل سماء نے اپنے معروف اینکر عمران ریاض خان کو "آف ائیر " کر دیا تھا۔

اس ضمن میں سینئر صحافی عدیل راجہ کی جانب سے ٹوئٹ کی گئی ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ سماء ٹی وی نے اپنے اینکر عمران ریاض خان کو آف ایئر کرنے کا فیصلہ کر لیا.. جلد ہی اینکر کو آگاہ کیا جائے گا،وہ اسکرین پر نظر نہیں آئے گا۔

https://twitter.com/x/status/1512430172959653896
اس کے علاوہ صحافی رضوان احمد غزالی کی جانب سے بھی ٹوئٹ کی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ سماء ٹی وی نے اینکر عمران ریاض کو آف ایئر کردیا۔

https://twitter.com/x/status/1512431684666687491
واضح رہے کہ چند روز قبل اینکر پرسن عمران ریاض خان نے وزیراعظم عمران خان کا خصوصی انٹرویو کیا تھا جو رات کو 8 بج کر 30 منٹ پر سما ٹی وی پر نشر کیا گیا تھا ۔
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
Maleeha Hashmi is an intectual midget and no sensible person can listen to her. Anyways , she was hired by ISPR in Ghafoora days and has been released now as she is no more useful.
no tum hm nawaz media cell ke job shuru ka ? agha ko ba paise hm zyat rakaee ...
 

Rafique Ahmed

Councller (250+ posts)
Now
7maleehaoffair.jpg

معروف اینکر پرسن عمران خان کے بعد نجی نیوز چینل کی اینکر پرسن ملیحہ ہاشمی کو بھی آف ایئر کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل پبلک کی جانب سے اینکر پرسن ملیحہ ہاشمی کو آف ایئر کر دیا گیا ، اس کا اعلان اینکر پرسن ملیحہ نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے کیا۔

ملیحہ ہاشمی نے ٹوئٹ کی کہ پبلک نیوز نے مجھے آف ائیر کر دیا کیونکہ میں نے عمران خان کو ٹارگٹ کرنے اور قوم کے مجرموں کا دفاع کرنے سے انکار کر دیا تھا، ایسی لاکھ نوکریاں وطن پر قربان۔

اس کے علاوہ اینکر پرسن نے اپنے فیصلے پر ثابت قدمی کا اظہار کرتے ہوئے ایک قطعہ بھی شیئر کیا،

کسی سے بدکلامی نہ کی، نہ کرینگے، چڑھتےسورج کی سلامی نہ کی، نہ کرینگے
یہ دھرتی اپنی ماں ہے، اس سےکیا حساب؟ کسی غیر کی غلامی نہ کی، نہ کرینگے

https://twitter.com/x/status/1512448049104101379
اس سے قبل نجی نیوز چینل سماء نے اپنے معروف اینکر عمران ریاض خان کو "آف ائیر " کر دیا تھا۔

اس ضمن میں سینئر صحافی عدیل راجہ کی جانب سے ٹوئٹ کی گئی ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ سماء ٹی وی نے اپنے اینکر عمران ریاض خان کو آف ایئر کرنے کا فیصلہ کر لیا.. جلد ہی اینکر کو آگاہ کیا جائے گا،وہ اسکرین پر نظر نہیں آئے گا۔

https://twitter.com/x/status/1512430172959653896
اس کے علاوہ صحافی رضوان احمد غزالی کی جانب سے بھی ٹوئٹ کی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ سماء ٹی وی نے اینکر عمران ریاض کو آف ایئر کردیا۔

https://twitter.com/x/status/1512431684666687491
واضح رہے کہ چند روز قبل اینکر پرسن عمران ریاض خان نے وزیراعظم عمران خان کا خصوصی انٹرویو کیا تھا جو رات کو 8 بج کر 30 منٹ پر سما ٹی وی پر نشر کیا گیا تھا ۔
Now the PTI supporter and anchors tasting what other journalists faced when Neutrals were neutral and gagged every voice against Imran Khan and PTI. I didn't like the muzzling of a specific group of media then and today I also don't like it when PTI tilted anchors are being silenced. Alas out political parties learn a lesson and say a big NO to neutrals when the support him through unfair means to come into power. Unless all parties practice this situation would never change.