https://twitter.com/x/status/1710906329521594543
عمران ریاض سے ملاقات ہوئی صورتحال مجھے تو بہت اذیت ناک و ناقابل بیاں نظر آئی اللہ کرے کسی کو ایسی صورت حال کا سامنا نا ہو لاپتہ افراد انکی فیملیز پتہ نہیں کیسی کیسی صورت حال سے گزرتے ہوں گے اگر کسی نے کوئی بھی جرم کیا اسکی قانون کے مطابق سزا ہے ایسی اذیتوں سے نقصان کے علاؤہ کچھ حاصل نہیں ہوتا

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/L5DZwSc/saqib-bashir.jpg