Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران ریاض کے خلاف ایک اور مقدمہ درج ۔۔ عمران ریاض پر لاہور ائیرپورٹ کے بیرئیرز توڑنے کاالزام۔۔ مقدمہ اے ایس ایف نے درج کروایا۔۔ صحافیوں نے مقدمے کو مضحکہ خیز قرار دیدیا
اس مرتبہ اس کھیل میں اے ایس ایف بھی شامل ہوگئی ـ علامہ اقبال ائیرپورٹ پر بئیریر توڑنے کا الزام عائد کردیا گیا ـ
عمران ریاض کیخلاف ایک اور ایف آئی آر درج کر لی گئی،، ریاست جب ڈائن بن جائے تو ایسا ہی ہوتا ہے،،احرام کی حالت میں جس طرح اغواء کیا گیا،،میاں علی اشفاق،اظہر صدیق ایڈوکیٹ کی گاڑی کو توڑا گیا،،متعدد میڈیا کوریج کرنے والے نمائندں کو تشدد اور انکے موبائل چھین لیے،،، خدارا اس ملک کو ملک رہنے دیں۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1801098847898231195
حج کرنے کے لئیے جانا پاکستان میں کتنا بڑا جرم بن گیا ہے،ایک شخص جو گھر سے احرام باندھ کر عدالتی ارڈر کے ساتھ حج کے لئیے جانے لگا وہاں پنجاب پولیس اور سول کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے گرفتار کیا گاڑی کے شیشے خود توڑے موقع پر موجود صحافیوں پر تشدد کیا اور پھر مقدمہ بھی دے دیا، واہ
https://twitter.com/x/status/1801110663885984068
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/ZNxoKvA.jpeg