عمران ریاض گھیراؤ جلاؤ کیس سماعت

Kashif Altaf

Moderator
Staff member

dfd.PNG

















ہم نےعمران ریاض کی نشاندہی پر ڈنڈا بر آمد کر لیا ہے، پراسیکیوٹر

کیا آپ لوگوں نے مرنا نہیں ہے۔ عمران ریاض

اسے کہیں کلمہ پڑھ کر یہی بات کرے۔ وکیل اظہرصدیق

https://twitter.com/x/status/1765341275119575323
 

NCP123

Minister (2k+ posts)

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس ڈنڈے پر کسی کنجر زانی شرابی حرامی مثلی میراثی چوڑے کی تشریف میں رہنے سے اس کنجر کی تشریف میں موجود اس مثلی میراثی شرابی حرامی کا ڈی این اے ملا ہے جو میچ بھی ہوگیا ہےط
 

zerozero

MPA (400+ posts)
How can you be so sure its "Mirasi" what if its "Mirasan"?

اس ڈنڈے پر کسی کنجر زانی شرابی حرامی مثلی میراثی چوڑے کی تشریف میں رہنے سے اس کنجر کی تشریف میں موجود اس مثلی میراثی شرابی حرامی کا ڈی این اے ملا ہے جو میچ بھی ہوگیا ہےط
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
آج ایک عورت کی برسی ہے۔۔۔
اس عورت کی جس کی خاطر شیخ مجیب ڈھاکہ میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگایا کرتا تھا۔۔۔
اس عورت کی برسی ہے جسکو جنرل ایوب نے اپنی فوجی آمریت کو مضبوط کرنے کیلیے غدار اور سیکورٹی رسک قرار دیا تھا۔۔۔
اس عورت کی برسی ہے جس کے متعلق پاکستان کے پہلے سول آمر مسٹر بھٹو نےکہا تھا یہ شادی کیوں نہی کرتی۔۔۔
اس جملے کو سن کر ایک برطانوی صحافی رو پڑا تھا کہ یہ کیسی قوم ہے جو اس عورت پر الزام لگاتی ہے جسے یہ مادر ملت یعنی قوم کی ماں کہتی ہے ،،،
جنرل ایوب نے جب اسکو دھاندلی سے ہرایا تو اس وقت متحدہ پاکستان بھی ہارگیا ،،،
فاطمہ جناح ملت کے پاسبان کی بہن تھی ،،،
وہ ایوب سےجیت جاتی توپاکستان واقعی آج ایشین ٹائیگر ہوتا ،،،
اس کی ہار کی سزا آج تک پاکستان بھگت رہا ہے.
پوری قوم سے درخواست ہے کہ وہ قوم کی محسن' محمد علی جناح کو قائداعظم بنانے والی' مادر ملت محترمہ فا طمہ جناح کے ایصال ثواب کے لئے سورہ فاتحہ اور سورہ اخلاص پڑھ کر دعا کریں.
فا طمہ جناح بانئ پاکستان قائد اعظم کی وہ عظیم بہن جن کے بارے میں قائدا عظم نے خود فرمایا تھا:
"اگر فا طمہ تحریک پاکستان میں میرا ساتھ نہ دیتی تو میں کبھی کامیاب نہ ہوتا"
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جو ڈنڈا نکلا ہے وہ سٹار ریٹڈ ہے شاید فور یا پھر تھری یہ تو اس پر لگا ہوا ڈی این بتائے گا کہ تین والے کے اندر تھا یا چار والے کے اندر بحرحال برآمد اندر سے ہی ہوا ہے
 

Back
Top