عمران عوام کے دلوں میں بستے ہیں،،پرویزالٰہی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان عوام کے دلوں میں بستے ہیں، عوام خود ہی اپنے ہیرو کیلئے باہر نکلتی ہے:موجودہ سیاسی عدم استحکام تحریک انصاف کے انتخابی مینڈیٹ کو تسلیم نہ کرنے کا نتیجہ ہے۔پرویزالٰہی

پاکستان میں سیاست کی کنجی آج بھی عمران خان کے ہاتھ میں ہے: پرویزالٰہی

عمران خان اور تحریک انصاف کے رہنماؤں و کارکنوں پر جتنے مرضی جھوٹے پرچے کروا لیں لیکن اب ظلم کے بادل چھٹنے والے ہیں: پرویزالٰہی

عمران خان کی دشمنی میں صحت کارڈ سکیم ختم کر کے پنجاب حکومت روزانہ ہزاروں غریب مریضوں کو موت کے منہ میں دھکیل رہی ہے: پنجاب کے کاشت کار آج رُل گئے ہیں، کوئی ان کا والی وارث نہیں: چودھری پرویزالٰہی
https://twitter.com/x/status/1841366376788672873
مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویزالٰہی کی احتساب عدالت میں پیشی پر میڈیا سے گفتگو عمران خان اب صرف پاکستان کے لیڈر نہیں بلکہ دنیائے اسلام کے لیڈر بن چکے ہیں: چودھری پرویزالٰہی
https://twitter.com/x/status/1841368584142156054
 

Back
Top