عمران نامہ/اخلاقیات کے تناظر میں

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
عمران خان کا دورہ سعودی عرب، اس دورے میں ملی امداد ۔ اس امداد کے نتیجے میں جو حالات بہتر ہوں گے اس پر خوشیاں منائیں؟ یا پھر اپنا سر وحشی درندوں کے آگے جو نہ صرف ہمارے مقامات مقدسہ پر مسلط ہیں بلکہ اسلام کی بدنامی کا بھی باعث ہیں، جھکانے پر ماتم کریں۔۔۔

پیسے ملنے پر بھنگڑے ڈالیں یا پر اپنا ہاتھ ان ہاتھوں میں دینے پر بین کریں جو ہاتھ شام ، عراق، یمن حتہٰ کے پاکستان اور افغانستان میں لاکھوں بے گناہوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں؟

میری سمجھ میں تو کچھ نہیں آتا پر آپ دوستوں میں سے کوئی عقلمند ہو جو اس گتھی کو سلجھا سکے؟؟

Jamal-Khashoggi-1033614.jpg
 
Last edited by a moderator:

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
موجودہ تناظر میں اگر دیکھا جائے تو یہ پیسے اس لیے ملے ہیں کے جمال کے واقعے کے بعد شہزادے کو بیرونی خطرات کے علاوہ اندرونی خطرات بھی پیش ہیں ۔ عمران کے ساتھ کار ڈرایئو کرکے جانا دراصل اشارہ دینا ہے ان اندرونی لوگوں کو جو اس موقع سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں کہ پاکستان اس بادشاہ اور شہزادے کی حمایت میں کھڑا ہے۔
میرا تو خیال ہے اب شاید ان کی سیکیورٹی ٹیم بھی پاکستانی آرمی سے تبدیل کی جائے گی
 
khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
Bhaijan yeah matam ab kyoon ho raha hai. Our all ruler, no distinction of civil or military dictator did the same. And why do you forget bigger criminal USA. Why every one go there and bow down. Why don't you use your SALIS URDU to criticise those bastards.
 
میں نے دونوں صورتیں سامنے رکھ دی ہیں۔ مجھے احساس ہے کہ اعلیٰ اخلاقیات کا ٹھیکہ ہم اس صورت نہیں لے سکتے جب ہم بھوکے بیٹھے ہوں۔ اعلیٰ اخلاقیت کا ٹھیکہ وہ لوگ اٹھائیں جن کے پیٹ بھرے ہوئے ہیں جیسے کہ امریکہ کینڈا فرانس برطانیہ جرمنی وغیرہ پر پھر بھی اس سب حقیقتوں کے باوجود بھی سوال تو پھر بھی رہے گا
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
I am saying why are you asking this question now. why not that question was asked during last 70 years.
بھیا آج کے دن میں آج کی ہی بات کروں گا نہ ۔ پچھلے کسی زمانے میں تو جنگ جمل بھی ہوئی تھی کبھی واقعہ کربلا بھی ہوا تھا۔ ان کی بات آج کرنا ایسے ہی جیسے گڑے مردے اکھاڑنا۔ میرا سوال عمران پر تنقید نہیں ہے ۔ اس کے لئے تو صورت حال ایسی ہے جیسے مرتے کیا نہ کرتے کرنا پڑا جو نہ کرتے۔ میرا سوال تو اس کی رات کی گئی تقریر پر ہے جس میں وہ مبارکباد دے رہا ہے سب کو ۔ تو میں سوچ رہا ہوں کہ خوشی مناؤں کے افسردہ رہوں۔ سعودی عرب جانے سے پہلے میرا اپنا ذاتی خیال تھا کہ سعودی عرب سے پیسے لینے سے بہتر ہے کہ آئی ایم ایف سے ہی پیسے لے لئے جائیں۔
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
چلو کوئی بات نہیں یار، کہیں نہ کہیں سے تو پیسے چاہیے ہی تھے ورنہ قرضہ کی قسط نہ دے کر ڈیفالٹ کر جاتے
ابھی جس سے قرضہ/امداد مانگا جاتا ہے اسکا اخلاق، کردار، ظاہر و باطن وغیرہ نہیں ماپا جاتا
ویسے اس میں گتھی سلجھانے والی کیا بات ہے ؟
آپ کو خوشوگی کی موت کا غم ہے تو آپ ماتم اور بین وغیرہ ہی کر لو
رونے دھونے کے لئے آپ ہمیشہ ہی اس پاس کے لوگوں سے مشورہ کرتے ہو ؟
اور جو لوگ پاکستان کے سر پر لٹکی تلوار کے ہٹ جانے پر خوش ہیں انہیں خوش ہونے دو
امریکی اسرائیلی اور دیگر ممالک بھی دوسرے ملکوں میں گھس کر بندہ پھڑکا دیتے ہیں....ہمارے دیسی لبڑوں کو کبھی پیٹ درد کی شکایت نہیں ہوئی....بلکہ یاد آیا، امریکی سفارتکار تو لاہور کی گنجان روڈ پر دو پاکستانیوں کو گولی مار کر اور ایک کو گاڑی سے کچل کر باقاعدہ فلم بنا رہا تھا....مجال ہے جو موم بتی مافیا کے کسی رکن نے احتجاج میں اپنا امریکی ویزا کینسل کروایا ہو....پلے کارڈ اٹھا کر امریکی سفارتخانے کے باہر کھڑے ہوۓ ہوں

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Bhaijan yeah matam ab kyoon ho raha hai. Our all ruler, no distinction of civil or military dictator did the same. And why do you forget bigger criminal USA. Why every one go there and bow down. Why don't you use your SALIS URDU to criticise those bastards.

جو ہوا بُرا ہوا. بلکہ بہت بُرا ہوا اور کِسی صُورت نہیں ہونا چاہئیے تھا. اب مُجرمان کو جلد از جلد اِنصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہئیے

لیکن حد سے زیادہ
حیرانگی اِس بات پر ہے کہ

اِن سب پٹواریوں کے
" پِچھلے آنگن " میں تو اِس طرح آگ بھڑکی ہوئی ہے جیسے صفدر اور جاسم قطری کے بعد هَذا خَشُوگی عربا اِنکا نیا جیجا جی تھا جو مارا گیا
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
چلو کوئی بات نہیں یار، کہیں نہ کہیں سے تو پیسے چاہیے ہی تھے ورنہ قرضہ کی قسط نہ دے کر ڈیفالٹ کر جاتے
ابھی جس سے قرضہ/امداد مانگا جاتا ہے اسکا اخلاق، کردار، ظاہر و باطن وغیرہ نہیں ماپا جاتا
ویسے اس میں گتھی سلجھانے والی کیا بات ہے ؟
آپ کو خوشوگی کی موت کا غم ہے تو آپ ماتم اور بین وغیرہ ہی کر لو
رونے دھونے کے لئے آپ ہمیشہ ہی اس پاس کے لوگوں سے مشورہ کرتے ہو ؟
اور جو لوگ پاکستان کے سر پر لٹکی تلوار کے ہٹ جانے پر خوش ہیں انہیں خوش ہونے دو
امریکی اسرائیلی اور دیگر ممالک بھی دوسرے ملکوں میں گھس کر بندہ پھڑکا دیتے ہیں....ہمارے دیسی لبڑوں کو کبھی پیٹ درد کی شکایت نہیں ہوئی....بلکہ یاد آیا، امریکی سفارتکار تو لاہور کی گنجان روڈ پر دو پاکستانیوں کو گولی مار کر اور ایک کو گاڑی سے کچل کر باقاعدہ فلم بنا رہا تھا....مجال ہے جو موم بتی مافیا کے کسی رکن نے احتجاج میں اپنا امریکی ویزا کینسل کروایا ہو....پلے کارڈ اٹھا کر امریکی سفارتخانے کے باہر کھڑے ہوۓ ہوں

ان نقلی لبرز کی نفرت میں ہمیں بنیادی نظریات اور بنیادی اخلاقیات سے انکار نہیں کرنا چاہئے۔چاہئے تو آپ کو یہ ہے ان نقلی لبرز کو اصلی لبرز سے تبدیل کریں۔جرم کوئی بھی کرے رہتا وہ بحرحال جرم ہی ہے چاہے وہ کسی امریکی شہری سے سرزد ہو یا پھر کسی مذہبی بنیاد پرست سے۔ میرا سوال محض جمال کی موت کی وجہ سے نہیں ہے ، یہ سعودی شاہی خاندان اس کہیں بڑھ کر ہے۔ دیکھا جائے تو یہی ایک شاہی خاندان اس وقت تمام عالم اسلام کی بدنامی اور خجالت کا بھی باعث ہے ، اسلامی نظریات کے فروغ کے نام پر اس نے دنیا میں جو قتل و غارت مچائی ہے اس سے ہم بھی محفوظ نہیں رہے۔ پاکستان میں جو بھی مذہبی منافرت ہے یا قتل و غارت ہے اس میں براہ راست سعودیہ کا ہاتھ یہ بات کسے معلوم نہیں ہے۔
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے دونوں صورتیں سامنے رکھ دی ہیں۔ مجھے احساس ہے کہ اعلیٰ اخلاقیات کا ٹھیکہ ہم اس صورت نہیں لے سکتے جب ہم بھوکے بیٹھے ہوں۔ اعلیٰ اخلاقیت کا ٹھیکہ وہ لوگ اٹھائیں جن کے پیٹ بھرے ہوئے ہیں جیسے کہ امریکہ کینڈا فرانس برطانیہ جرمنی وغیرہ پر پھر بھی اس سب حقیقتوں کے باوجود بھی سوال تو پھر بھی رہے گا
WEST KEE IKHLAQIYAAT APNAY LOOGO KAY LIYA HOTI HAIN BAS THEY DONT CARE ABOUT OTHERS SO SAME RULE FOR US
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
جو ہوا بُرا ہوا. بلکہ بہت بُرا ہوا اور کِسی صُورت نہیں ہونا چاہئیے تھا. اب مُجرمان کو جلد از جلد اِنصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہئیے

لیکن حد سے زیادہ حیرانگی اِس بات پر ہے کہ

اِن سب پٹواریوں کے " پِچھلے آنگن " میں تو اِس طرح آگ بھڑکی ہوئی ہے جیسے صفدر اور جاسم قطری کے بعد هَذا خَشُوگی عربا اِنکا نیا جیجا جی تھا جو مارا گیا
میرا سوال ذرا غور سے پڑھ لیتے تو یہ خرافات نہ بکتے ۔ ن لیگ کے پٹواری کیا کم تھے کہ اب پی ٹی آئی میں بھی پیدا ہو گئے ۔ عمران میرا بھی لیڈر ہے پر اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ اس پر سوال نہیں کیا جا سکتا یہ اس کسی بات سے اختلاف نہیں کیا جا سکتا اگر ایسا ہی کرنا تھا تو پھر نواز شریف اور مریم نواز میں کیا برائی تھی۔ آنکھیں بند کر کے ہی چلنا ہے تو پھر کیا فرق پڑتا ہے کہ بیل کے بیچھے چل رہے ہو یا خچر کے پیچھے
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
WEST KEE IKHLAQIYAAT APNAY LOOGO KAY LIYA HOTI HAIN BAS THEY DONT CARE ABOUT OTHERS SO SAME RULE FOR US
تو بھائی صاحب دیکھو نہ اپنا ۔ سعودی عرب میں شاہی خاندان امریکہ کو تو اچھا لگے گا پر ہم کس لئے اپنے مقامات مقدسہ پر ایسے لوگوں کو مسلط رہنے میں مددگار ثابت ہو رہے ہیں۔ پچھلی ایک صدی سے مسلم دنیا جس مکڑی کے جالے میں پھنسی ہوئی ہے وہ امریکہ نے اسی شاہی خاندان سے مل کر بنا ہے۔
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
CHEKHAIN SHURO HO CHUKI HEIN
KOI MARHAM LAGAO YARO
tenor.gif
بھائی صاحب نے 5000+ کمنٹس یا پوسٹس کی ہوئی ہیں میرا سوال ہے کہ پڑھتے بھی ہو یا جو دل میں آتا ہے لکھ دینے ہو ۔ وہی بات ہے سوال گندم جواب چنا
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی صاحب نے 5000+ کمنٹس یا پوسٹس کی ہوئی ہیں میرا سوال ہے کہ پڑھتے بھی ہو یا جو دل میں آتا ہے لکھ دینے ہو ۔ وہی بات ہے سوال گندم جواب چنا
Saudis journalists are not our problem--- No needs to worry
My problem is Indian killing Kashmiris --- My problem is Noora Murdari Fazlo Achakzai -- Write about these problems --- Warna mast raho
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
میرا سوال ذرا غور سے پڑھ لیتے تو یہ خرافات نہ بکتے ۔ ن لیگ کے پٹواری کیا کم تھے کہ اب پی ٹی آئی میں بھی پیدا ہو گئے ۔ عمران میرا بھی لیڈر ہے پر اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ اس پر سوال نہیں کیا جا سکتا یہ اس کسی بات سے اختلاف نہیں کیا جا سکتا اگر ایسا ہی کرنا تھا تو پھر نواز شریف اور مریم نواز میں کیا برائی تھی۔ آنکھیں بند کر کے ہی چلنا ہے تو پھر کیا فرق پڑتا ہے کہ بیل کے بیچھے چل رہے ہو یا خچر کے پیچھے

میرے کمنٹ میں کہیں آپ جناب کا نام یا ذکر تھا؟؟؟ جو آپ نے خطبہ جھاڑ دیا

اَن پڑھ لوگوں کی یہی پرابلم ہے کہ پرومیننٹ ہونے کے لیے کوئی مُدّعا جِسکی انہیں الف ب کا بھی پتا نہ ہو اور وہ اِس پر بات تک کرنے کے کوالیفائیڈ نہ ہوں عقلِ کُل بن کر اپنے خطبے جھاڑنا شروع ہو جاتے ہیں

بے وقوف لوگوں کے منہ لگنا میرا شیوہ نہیں
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
میرے کمنٹ میں کہیں آپ جناب کا نام یا ذکر تھا؟؟؟ جو آپ نے خطبہ جھاڑ دیا

اَن پڑھ لوگوں کی یہی پرابلم ہے کہ پرومیننٹ ہونے کے لیے کوئی مُدّعا جِسکی انہیں الف ب کا بھی پتا نہ ہو اور وہ اِس پر بات تک کرنے کے کوالیفائیڈ نہ ہوں عقلِ کُل بن کر اپنے خطبے جھاڑنا شروع ہو جاتے ہیں

بے وقوف لوگوں کے منہ لگنا میرا شیوہ نہیں
Sahib
No worries
Yeh Wohi CHEKHAIN hein Jis Kay baray mein Imran nay pehley din hi inform kar dia th
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
Saudis journalists are not our problem--- No needs to worry
My problem is Indian killing Kashmiris --- My problem is Noora Murdari Fazlo Achakzai -- Write about these problems --- Warna mast raho
پہلے بڑی حسرت تیرے نام کی ۔ اب سن کے تیرا نام میں کچھ سوچ رہا ہوں۔
نہایت ہی سادگی سے انتہائی سطحی جواب دیا ہے۔
مسئلہ پاکستان ہے ۔ آپ کے لئے میں مسئلہ تھوڑا سا کھول دیتا ہوں تاکہ سمجھنے میں آسانی ہو جائے آپ کو۔
عمران خان کا سعودی دورے سے پہلے امریکہ سے ایران پر پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ۔
عمران خان کا سعودی دورے سے واپسی پر ثالثی کا کردار ادا کرنے کا ارادہ۔
دوران دورہ سعودی شہزادے کا عمران کی گاڑی ڈرائیو کرکے ہوٹل تک لے جانا۔ یاد رہے یہ وہی شہزادہ ہے جس کے نخرے آسمانوں کو چھوتے ہیں۔
اب ذرا کڑیاں ملا کر دیکھیں گے تو سمجھ آجائے گی۔ سعودی عرب کو صاف دکھ رہا ہے کہ وہ مستقبل قریب میں امریکہ اور یورپ کی حمایت سے محروم ہو جائے گا۔ ان کی حمایت سے محروم ہونے کے بعد جو جنگ اس نے پچھلی کئی دہائیوں سے مڈل ایسٹ میں چھیڑ رکھی ہے اس کے لئے درد سر بن جانی ہے۔ دوسری طرف شہزادے کو امریکی حمایت سے محرومی کے بعد اندرونی بغاوت کا بھی شدید اندیشہ ہے۔ اب یہ جو دو بہت بڑے مسئلہ فیثا غورث ہیں ان کے حل کے لئے اس کو پاکستان کی صورت میں ایک بکرا مل بھی گیا ہے۔ میرا سوال تھا بکنا اچھا ہے کہ برا اس کو تو ایک سائیڈ پر کرکے اب یہ بتا دو کے سستے نہیں بک گئے ہم لوگ؟
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
میرے کمنٹ میں کہیں آپ جناب کا نام یا ذکر تھا؟؟؟ جو آپ نے خطبہ جھاڑ دیا

اَن پڑھ لوگوں کی یہی پرابلم ہے کہ پرومیننٹ ہونے کے لیے کوئی مُدّعا جِسکی انہیں الف ب کا بھی پتا نہ ہو اور وہ اِس پر بات تک کرنے کے کوالیفائیڈ نہ ہوں عقلِ کُل بن کر اپنے خطبے جھاڑنا شروع ہو جاتے ہیں

بے وقوف لوگوں کے منہ لگنا میرا شیوہ نہیں
مجھے نہیں اندازہ ہوا کہ بے گانی شادی پر کوئی عبداللہ دیوانہ ہوا پھرتا ہے۔ورنہ میں بھی آپ کو ریپلائی نہ کرتا۔
اور میری قابلیت پر سوال اُٹھانے سے بہتر تھا کہ آپ اپنی قابلیت کا اظہار فرما دیتے۔
 
Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
Bhaijan yeah matam ab kyoon ho raha hai. Our all ruler, no distinction of civil or military dictator did the same. And why do you forget bigger criminal USA. Why every one go there and bow down. Why don't you use your SALIS URDU to criticise those bastards.

Because America say to inki ghand paththi hai.

USA is arming Israel and supports the massacre of Muslims happening in Palestine. Even some of the jews think it is wrong what Israel is doing there.

But khuta patwari, he wants Pakistan to be another palestine and india to be the next Israel and all paki muslims to be massacred.

Anyone who are criticising IK for taking this loan are enemies of the state. These haramis are fine with American slavery and killing pakistanis in the name of war on terror destroying pakistan peace but their ass burns when a muslim country helps and we don't have to become slaves.