Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
’پرویز خٹک 2014 میں ڈانس کرتے ہوئے آئے تھے اور جن کے خلاف آئے تھے ان کے ساتھ ہی اب ڈانس کر رہے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی
"عمران خان بھی اسی راستے سے حکومت میں آئے تھے جس راستے سے یہ حکومت آئی۔ عمران خان نے جمہوری قدروں اور پارلیمانی قدروں کو ختم کیا۔آئین کی بالادستی کو نقصان پہنچایا۔اگر عمران خان نے یہی کام دوبارہ آ کر کرنے ہیں تو یہ حکومت یہی کام عمران خان سے بہتر کر رہی ہے"۔شاہد خاقان عباسی