عمران نے 5 تحائف کاغذات میں ظاہر کئے لیکن تحائف کے نام نہیں لکھے،گواہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1681986273005940741
کیا آپ نے اس سے مضحکہ خیز کیس کبھی دیکھا ہے؟ جس کی بنیاد پر روزانہ عمران خان کو نااہل کرنے اور جیل بھیجنے کی پیشن گوئیاں کی جاتی ہیں ٹرائل اس بات کا چل رہا ہے کہ عمران خان نے ٹیکس ریٹرن میں گھڑی اور جیولری کو، جیولری کے کالم کی بجائے فرنیچر & آئٹمز آف پرسنل یوز میں ظاہر کیا.
https://twitter.com/x/status/1681983481490841600
F1eb-D4-KWIAAs-E5d.jpg


واہ کیا کیس ہے ۔۔ عمران خان نے 5 قیمتی تحائف لئے ۔۔ 5قیمتی تحائف فارم ب میں ظاہر کئے لیکن فارم ب میں 5 قیمتی تحائف کے نام نہیں لکھے ۔۔ لہذا عمران خان نے حقائق چھپائے

https://twitter.com/x/status/1681984331038990337
گواہ یہ کہہ رہا کہ عمران خان کو یہ تحفہ دس روپے میں فروخت کرنا چاہیے تھا اگر خان نے اسے دس روپے میں خریدا ہو، بھلے ہی اس تحفے کی نئی موجودہ مارکیٹ قیمت بارہ روپے ہی کیوں نہ ہو۔ اس لئے انہیں نااہل قرار دیا جانا چاہیے۔

 

asif.khan1975

Senator (1k+ posts)
خان صاحب کو بتانے ہی نہیں چاھیے تھے زرداری ڈاکو اور نواز ڈاکو کی طرح .