battery low
Minister (2k+ posts)
Last edited by a moderator:
سیاسی وجود ماننے کا آغاز فارم ۴۵ کے رزلٹ سے کرے نون لیک کی حکومت
جناب منشیات فروش صاحب: اگر آپ سیاستدان ہوتے تو وہ آپکو ضرور سیاستدان مانتا . لیکن آپ تو درجنوں معصوم انسانوں کے قاتل، خائن اور بدترین قسم کے کذاب ہیں . ان اوصاف اور ایسی اخلاقیات کے ہوتے ہوئے وہ آپ کو سیاستدان کیسے مان سکتا ہے؟؟؟
جب عوام نے تیرا سیاسی وجود نہیں مانا تو وہ کیسے مان لے؟
خان نے اگر تمہارا سیاسی وجود مان بھی لیا مگر ہم تمہارا سیاسی وجود نہیں مانیں گے اسکو نیست و نابود کر دیں گے ، پاکستان کی دھرتی کے بوجھ