3rd_Umpire
Chief Minister (5k+ posts)
بزدلی کا لیول چیک کریں، وطن کے سجیلے جوانوں کا سپہ سالار اپنی ہی جگہ میں، اپنے ہی چُنے اور بلائے ہوئے مہمانوں سے خوفزدہ ، ، ھال کے اندر بُلٹ پروف شیشے کے اندر کھڑا تھر تھر کانپ رہا ہے
کہ کہیں 9 مئی کے ڈرامے کے متاثرین کا کوئی باپ یا بھائی ظلم و ستم کا انتقام سینے میں لئےان مہمانوں موجود نہ ہو،،اور کہیں اُسے جان سے مار ہی نہ دے ۔ ۔ ۔
کہ کہیں 9 مئی کے ڈرامے کے متاثرین کا کوئی باپ یا بھائی ظلم و ستم کا انتقام سینے میں لئےان مہمانوں موجود نہ ہو،،اور کہیں اُسے جان سے مار ہی نہ دے ۔ ۔ ۔
Last edited: