عمران کوصدر پر مایوسی ہےکہ جو انکا آئینی کردار تھا وہ نبھا نہیں سکے:علیمہ

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1709446502270071191 https://twitter.com/x/status/1709281572745052270
علیمہ خان کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو
لاہور:عمران خان کمزور ہورہے ہیں ،لیکن ان کے جذبے بلند ہیں
لاہور:عمران خان کا پیغام ہے کہ انہیں سائفر کیس میں لمبے عرصے کے لئے جیل میں منتقل کرنے کی تیاری ہورہی
لاہور:عمران خان کے پاس ورزش اور واک کے لئے جگہ نہیں ان کو سہولیات دینے کے لئے پٹیشن دائر کردی ہے
لاہور:عمران خان کا پیغام ہے کہ ان سے بات کرنے کوئی نہیں کسی کی ان سے بات نہیں ہوئی
لاہور:عمران خان کا وزن بہت کم ہوگیا ہے
لاہور:صدر پر مایوس ہیں کہ جو ان کا آئینی کردار تھا وہ نبھا نہیں سکے
لاہور:صدر نے نوے دن میں الیکشن کروانے تھے اور انہوں نے اپنا اختیار استعمال نہیں کیا،عمران خان کا پیغام
لاہور:ہمیں جیل میں ڈالنا ہے تو ڈال دیجیئے ہم سازش کو کبھی قبول نہیں کریں گے
 
Last edited by a moderator:

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
First clue about Arif Alvi being compromised was when he agreed to give interview to Asma Shirazi, die hard patwaran, wrote below the belt articles about Imran khan and his family
 

Raza888

MPA (400+ posts)
How hard it is to understand that no one in Pakistan allowed to Implement rule of law. President bechara kis khet ki mooli he. A leader should know the ground realities
Khan sahb ko koi samjhae k Pakistan main aaien aur qanoon ki koi hesiyet nahi, isi liye hi woh jail main hein. Arif alvi jesi hi aaiyni role ada kare ga utha liya jae ga.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میں تو کب سے عمرانیوں سے کیہ رہا ہوں کہ تمہیں یو ٹیوبی جو مرضی بتاتیں - ان کو روزی روٹی کے واسطے مان لینا - لیکن یہ کبھی سوچنا بھی مت کہ عمران خان سے کوئی ڈیل کر کے اس کو ملک سے باہر جانے دے گا

زیادہ سے زیادہ بنی گالا سب جیل میں باقی کی زندگی خاموشی اور گمنامی سے گزارنے کی ڈیل ہو سکتی - اس سے زیادہ کچھ نہیں
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
میں تو کب سے عمرانیوں سے کیہ رہا ہوں کہ تمہیں یو ٹیوبی جو مرضی بتاتیں - ان کو روزی روٹی کے واسطے مان لینا - لیکن یہ کبھی سوچنا بھی مت کہ عمران خان سے کوئی ڈیل کر کے اس کو ملک سے باہر جانے دے گا

زیادہ سے زیادہ بنی گالا سب جیل میں باقی کی زندگی خاموشی اور گمنامی سے گزارنے کی ڈیل ہو سکتی - اس سے زیادہ کچھ نہیں
Deal tou siraf Nawaz nay he key hain jaysa kay 1999, 2007, 2018 may aur ab phir deal karkay wapis aa raha hay.
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Dealer
F7iNyJSbcAA1IVA
 

Back
Top