RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
ایک وقت تھا جب تم
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
کیہ کر ایک ظالم بےتاج بادشاہ کی طرح ہر ایک پر کرپشنوں کے الزام لگاتے تھے - تم نے اس بےگناہ کو اس کے بچوں سے تین سال دور رکھا - اس کی عزت اچھالی اور ہر طرح کی اذیت دی -- اور
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
کیہ کر تم خد مال بناتے رھے
جب کہ تم کہتے تھے کہ اللہ نے تمہیں سب کچھ دیا
بس توشے خانے کی چند چھوٹی موٹی چیزیں تھیں جو اللہ نے نہیں دیں وہ تمہیں توشے خانے نے دے دیں ؟؟

جب کہ تم کہتے تھے کہ اللہ نے تمہیں سب کچھ دیا
بس توشے خانے کی چند چھوٹی موٹی چیزیں تھیں جو اللہ نے نہیں دیں وہ تمہیں توشے خانے نے دے دیں ؟؟
یہ تھی تمہاری رعونیت اس بے گناہ کے لئے

دیکھ اس اللہ کی بے آواز چھڑی
اللہ نے اس بے گناہ کو سرخرو کیا اور تم تین سال کی سزا پا کے ذلیل و رسوا ہو گئے
اللہ نے اس بے گناہ کو سرخرو کیا اور تم تین سال کی سزا پا کے ذلیل و رسوا ہو گئے

Why does NAB have unlimited power to file cases against anyone, asks SC’s Justice Mandokhail
NAB withdraws appeal against PM's aide Ahad Cheema; judge says accused should file case against NAB after being acquitted.
www.dawn.com
arifkarim Citizen X Munawarkhan Will_Bite desan taban Dr Adam sensible 3rd_Umpire atensari AbbuJee chacha jani nawaz.sharif Islamabadiya Siberite Gul Sher Malik Husaink Wake up Pak