sensible
Chief Minister (5k+ posts)
ایک طرف تو عمران خان باہر نکل آئے اپنی الیکشن کمپین کو
اور دوسری طرف چیختی چلاتی کمزور دلیلوں داغدار ماضی اور برے حالوں این آر او لے کر اور فوج اور ساری عدالتوں انتظامیہ کی مدد سےجو جو پھیپھڑے پھاڑ کر کہہ رہی ہے وہ سب عوام کی اس کے لیے نفرت بڑھا رہا ہے عمران خان کی نہ کٹنے والی ارشد شریف کی نہ کٹنے والی ایف آئ آر اور عمران پر ہر روز کٹنے والی جھوٹی احمقانہ ایف آ ئ آرز ریاست کے اس پر دوہرے معیار عوام کی نفرت بڑھا رہے ہیں اس کے لئے پی ڈی ایم کی حکومت کے لئیے ریاست کے لئے ۔یہ عمران کے لئے لوگوں کی حمایت بڑھاتے بڑھاتے کہاں لے جائے گا سوچنے والوں کو مزید ایف آئ آرز سے اور تحریک انصاف کے لئے فلسطین اور مقبوضہ کشمیر بنانے کی بجائے اپنے ان این ار او زدہ داغدار بکروں کی قربانی دینی پڑے گی ہر آنے والا دن ان کی حفاظت مشکل کر دے گا سہولت کاروں کے لئے۔انہیں الیکشن لڑ کر اپنی صحیح اوقات میں رہنا سکھایں اور الیکشن میں خواجے آصف جیسوں کے نمبر بند رکھیں