عمران کے بزدل فولورز گھر بیٹھ کر ٹوئٹر پہ انقلاب لانے کی کوشش کر رہے ہیں

jigrot

Minister (2k+ posts)
اب کیا پلان ہے تم لوگوں کا ایک نو مئی سے کام نہیں چلا ، لوگ بھی نکل آئیں گے اتنی جلدی کیوں ہے
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
عمران کے بزدل فولورز گھر بیٹھ کر ٹوئٹر پہ انقلاب لانے کی کوشش کر رہے ہیں، کامران شاہد

https://twitter.com/x/status/1670208832281387008
نئے دور میں پاکستان کے حالات دیکھ کر دکھ ہوتا ہے ایسا محسوس ہوتا ہے پاکستان پر غنڈوں کا راج ہے اور غنڈوں نے لوگوں کو یرغمال بنا رکھا ہے غنڈوں کے مدد کے لیے پہرے دار بھی موجود ہیں اور عدالتیں بھی موجود ہیں جہاں غنڈوں کی پسند کے فیصلے کئے جاتے ہیں جو ان غنڈوں کے خلاف آواز اٹھاتا ہے اسے جیل میں ڈال دیا جاتا ہے اور اس وقت تک رہا نہیں کیا جاتا جب تک وہ ان غنڈوں کی زبان بولنا شروع نہیں کرتا اس ہیرا منڈی کے غنڈے اور ان کے کارندے اتنے طاقتور ہیں کی عوام اکثریت میں ہونے کے باوجود ان کا کچھ نہیں کرسکتی اور غلامی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہے کسی کو قتل کرنا جیل میں ڈالنا یا عورتوں کی عزت پر ہاتھ ڈالنا ان غنڈوں کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے یہ غنڈے اپنی طاقت کے نشے میں اللہ کو بھول گئے ہیں اور عوام ان کے خوف کے ڈر سے آواز اٹھانے سے قاصر ہیں اگر سب ایسے ہی چلتا رہا تو بہت جلد انقلاب آئے گا یا سب اسی رنگ میں مل جائیں گے
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Jab Allah logoon key matt marta hay tu woh loog aysi he ghatya aur baygherati key baat kartay hain aur jahil loog usko promote kartay hain.
 
tracker22

MPA (400+ posts)
یہ حرامی بابرہ شریف کی ناجائز اولاد ، نوجوانوں کو ورغلانے اور بھڑکانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے، یہ دوبارہ بہانہ بنا کر لوگوں کو پھنسانے کی تیاری ہو رہی ہے ۔
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
عمران کے بزدل فولورز گھر بیٹھ کر ٹوئٹر پہ انقلاب لانے کی کوشش کر رہے ہیں، کامران شاہد

https://twitter.com/x/status/1670208832281387008
اس وقت لوگوں کو باہر نکالنے سے بہتر ہے ملک گیر ہڑتال کی کال دی جائے ، کاروبار بند رکھا جائے اور لوگ گھروں پر رہیں
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
U can tell these guys need chaose to escape. Don't worry no one will forget how you grabbed and handled our families and women. You will never become a victim.
اس وقت لوگوں کو باہر نکالنے سے بہتر ہے ملک گیر ہڑتال کی کال دی جائے ، کاروبار بند رکھا جائے اور لوگ گھروں پر رہیں
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
عمران کے بزدل فولورز گھر بیٹھ کر ٹوئٹر پہ انقلاب لانے کی کوشش کر رہے ہیں، کامران شاہد

https://twitter.com/x/status/1670208832281387008
اس وقت لوگوں کو باہر نکالنے سے بہتر ہے ملک گیر ہڑتال کی کال دی جائے ، کاروبار بند رکھا جائے اور لوگ گھروں پر رہیں
 
Kam

Minister (2k+ posts)
اس وقت لوگوں کو باہر نکالنے سے بہتر ہے ملک گیر ہڑتال کی کال دی جائے ، کاروبار بند رکھا جائے اور لوگ گھروں پر رہیں
No my friend, there are hundred of ways to do protest.

I proposed following,
1. Flags should be raised on each house.
2. On a fix time, people should whistle from roofs of their houses against this oppression.

Silence is not the option for the people of Pakistan.
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
عمران کے بزدل فولورز گھر بیٹھ کر ٹوئٹر پہ انقلاب لانے کی کوشش کر رہے ہیں، کامران شاہد

https://twitter.com/x/status/1670208832281387008
کامران شاہد دنیا نیوز کا ملازم ہے اور اس کا باس میاں عامر محمود ہے.

کچھ اور بھی بولوں یا یہ تصویر کافی ہے؟
mian-amer-mahmoodmian-nawaz-sharif.jpg
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
No my friend, there are hundred of ways to do protest.

I proposed following,
1. Flags should be raised on each house.
2. On a fix time, people should whistle from roofs of their houses against this oppression.

Silence is not the option for the people of Pakistan.
They will mark the houses and remove them from voter list or changes their polling stations
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
The PMLuN workers are frustrated that they couldn't destroy PTI even after breaking every law in the constitution. Maryam Qatri has gone quiet recently. Is she fearful of what may happen if the awaam really decide to serve some street justice?

Just like Ganja didn't see a shoe come straight for his head, she also won't see what's coming. She will wish she had stayed in her homeland like her brothers.
 
Back
Top