کنویں سے کھوتا نکالو جتنا مرضی پانی نکالتے رہو چالیس بالٹی یا ڈول چھوڑ کر چاہے چالیس لاکھ بالٹیاں نکال لو جب تک کھوتے کی لاش کنویں میں سے نہیں نکلے گی کنواں نا ہی پاک ہوگا نا بدبو ختم ہوگی پانی
سے دراصل
مشرقی پاکستان بھی ان عقل کے ان اندھوں نے حالات کا اندازہ نا لگایا تھا مشرقی پاکستان کے بنگالی عوام کے اصل مثلے کو حل نا کر کے
ان بیوقوفوں نے ملکی کھو دیا ترانوے ہزار فوجیوں نے
ہتھیار پھینک دئے زلت ناک شکست کھائی لیکن بجائے اس شکست سے
زلت سے کوئی سبق سیکھتے اور اگر اس وقت بنگالی
عوام کی محرومیوں کا ازالہ کردیا جاتا تو ترانوے ہزار فوجی ننگے ہوکر پتلونیں اترواکر
زلت ناک شکست نا کھاتے نا ملک ٹوٹتا نا فوج کو زلت ناک
طریقے سے شکست ہوتئ اب وہی تاریخ بلوچستان اور
خیبر پختون خواہ میں بلوچیوں اور پٹھانوں کے ساتھ دہرائی جارہی
ہے اب تو محب وطن پنجابی بھی بلوچی اور پٹھان عوام کا دکھ
درد سمجھ کر انکا ساتھ دے رہے ہیں اور نفرت کا زہر ہر گزرتے
دن کے ساتھ پھیلتا جارہا ہے اب بھی وقت ہے باز آجاؤ ورنہ
تماری داستان بھئ نا ہوگی داستانوں میں